• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

Online Editor by Online Editor
2024-09-07
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر اسمبلی ایک میونسپلٹی کی حد تک محدود ہو چکی ہے: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے کیونکہ یہ الائنس اصولوں کی بنیادوں پر استوار نہیں ہے انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ یہ الائنس سیٹ شیئرنگ کے لئے کیا گیا ہے موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘نیشنل کانفرنس اور کانگرییس کے درمیان الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے کیونکہ یہ الائنس اصولوں پر استوار نہیں ہے بلکہ یہ سیٹ شیئرنگ کے لئے کیا گیا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم دیکھتے ہیں کہ جہاں جہاں نیشنل کانفرنس نے کانگریس کے لئے سیٹ چھوڑ دی وہاں ان کے لوگ آزاد لڑ رہے ہیں جن کو کیڈر کا سپورٹ حاصل ہے’۔
رام مادھو کے بیان کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کو سابق ملی ٹنٹوں کا سپورٹ حاصل ہے کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا: ‘میں سمجھتی ہوں کہ سرنڈر کرنے والے ملی ٹنٹوں جن کو خوان کہتے تھے،کے کلچر کو ختم کرنے میں پی ڈی پی کا کلیدی رول ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تمام سابق ملی ٹنٹوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے’۔انہوں نے کہا: ‘رام مادھو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ سابق ملی ٹنٹ کس پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں’۔

عمر عبداللہ کے تنگ کرنے کے الزام کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘ہمارے لوگوں کو بھی تنگ کیا جا رہا ہے میں نے کل ہی تین لوگوں کو پلوامہ میں چھڑایا’۔

ہماچل پردیش میں مسجد گرانے کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف صدر نے کہا: ‘بی جے پی کی سیاست مندر مسجد پر ٹکی ہوئی ہے لیکن ملک کے بیشتر لوگ سیکولر ہیں وہ یہ سیاست نہیں بلکہ نوکریاں اور ترقی چاہتے ہیں’۔

خواتین کو با اختیار بنانے کے بارے پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ہم خواتین کے لئے سرکاری نوکریوں میں ایک مخصوص کوٹا رکھنے کی کوشش کریں گے۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں وکشمیر کا مسئلہ پی ڈی پی کے لئے ایک اہم ایشو ہے جس کے لئے ہم نے ماضی میں بھی کام کیا ہے۔انہوں نے کہا:’کوئی جماعت یہاں الیکشن کرانے پر ہی خوش ہے’۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پیپر لیک اسکینڈل سے کانگریس میں واپسی تک: پیرزادہ محمد سعید کا سیاسی سفر

Next Post

دو کشمیری سائیکل سواروں نے املنگلا پاس کو سر کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
دو کشمیری سائیکل سواروں نے املنگلا پاس کو سر کیا

دو کشمیری سائیکل سواروں نے املنگلا پاس کو سر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan