• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 9 ایف آئی آر درج، پانچ ملازمین معطل

Online Editor by Online Editor
2024-09-08
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
الیکشن کمیشن 10 جولائی کو جموں و کشمیر کے ڈی ای اوز کے ساتھ انتخابی تیاریوں بارے میٹنگ کرے گا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات شروع ہونے میں صرف چند دن باقی ہیں۔ یونین ٹیریٹری میں انتخابی مہم عروج پر ہے۔ اس دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کی شکایات سامنے آئیں۔ چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور پانچ سرکاری ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے۔

چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ 23 ​​وارننگز جاری کیے گئے اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے 48 معاملات میں تحقیقات جاری ہیں۔ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق 16 اگست کو نافذ ہو گیا تھا۔ سی ای او کے دفتر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے 175 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان میں سے 96 سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے خلاف ہیں اور 53 سرکاری ملازمین کے خلاف ہیں۔

تاہم، 89 شکایات کو مسترد کر دیا گیا کیونکہ وہ "بے بنیاد اور جھوٹی” پائی گئیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سری نگر میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پانچ سرکاری ملازمین کو معطل کر کے ان کے خلاف مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو 23 مقدمات میں وارننگ جاری کی گئی جب کہ سنگین نوعیت کی خلاف ورزیوں کے 9 مقدمات میں ایف آئی آر درج کی گئیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 48 مقدمات میں تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر اسمبلی کی 90 سیٹوں کے لیے انتخابات تین مرحلوں میں 18 ستمبر، 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو ہوگی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف نے کپواڑہ میں کنٹرول لائن کے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا

Next Post

امت شاہ کا جموں میں ریلی سے خطاب: کہا جموں و کشمیر میں کانگریس اور این سی کبھی حکومت نہیں بنا سکتے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
امت شاہ کا جموں میں ریلی سے خطاب: کہا جموں و کشمیر میں کانگریس اور این سی کبھی حکومت نہیں بنا سکتے

امت شاہ کا جموں میں ریلی سے خطاب: کہا جموں و کشمیر میں کانگریس اور این سی کبھی حکومت نہیں بنا سکتے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan