• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

بیرواہ میں سرجان برکاتی کے حامیوں اور این سی کارکنان کے بیچ تصادم

Online Editor by Online Editor
2024-09-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بیرواہ میں سرجان برکاتی کے حامیوں اور این سی کارکنان کے بیچ تصادم
FacebookTwitterWhatsappEmail

بڈگام: بیروہ میں شام کے اوقات میں نیشنل کانفرنس کے حامیوں اور سرجان برکاتی کے کارکنان کے مابین جھگڑا ہوا ہے۔ دراصل نیشنل کانفرنس کے کارکنان دن بھر کی انتخابی مہم ختم کر کے واپس لوٹ رہے تھے کہ ان کا سامنا سرجان برکاتی کے ورکرز کے ساتھ ہوا اور دونوں طرف شدید نعری بازی ہوئی۔
صغرا برکاتی جو کہ مولوی سرجان احمد کی بیٹی ہیں اور اپنے باپ کے لیے انتخابی مہم بھی چلا رہی ہیں۔ اسی درمیان بیروہ میں نیشنل کانفرنس کے کچھ کارکنان اور سرجان برکاتی کے حامیوں کے بیچ تنازع ہو گیا۔ اس جھگڑے میں صغرا برکاتی کو نقصان پہنچا اور ان کی گاڑی کا شیشہ توڑ دیا گیا، جس کے بعد صغرا کو سب ضلع اسپتال بیروہ لے جایا گیا جہاں پر وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کو ڈسچارج بھی کردیا گیا۔ اس واقعے کو فیس بک پر لائیو کردیا گیا اور ان کے ساتھ پیش آئے حادثے کے بارے میں بتایا گیا۔
اس ضمن میں نیشنل کانفرنس کے فردوس نبی نے ای ٹی کو بتایا کہ یہ محض ایک غلط فہمی ہوئی ہے جس کو شر پسند عناصر غلط رنگ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سغرا ہماری بہن ہیں اور وہ ہماری مہمان بھی ہیں اگر ان کے ساتھ کوئی بھی کسی طرح کا ناشائستہ سلوک کرتا ہے تو وہ غلط ہے۔
فردوس کا کہنا ہے ہم صغرا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ دسترخوان پر بیٹھیں اور کھانا کھائیں کیونکہ وہ ہماری بہن ہیں، لہذا اگر ان کے دل میں کوئی بھی ملال ہے تو وہ دور کریں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 فوجی جوان زخمی

Next Post

پی ایم مودی نے جموں و کشمیر کے عوام سے بڑی تعداد میں ووٹ دینے کی اپیل کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وزیر اعظم نے 10 لاکھ نوجوانوں کو بھرتی کرنے کیلئے ’روزگار میلہ‘ کا آغاز کیا

پی ایم مودی نے جموں و کشمیر کے عوام سے بڑی تعداد میں ووٹ دینے کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan