• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

گاندربل حملہ میں ہلاک ہوئے افراد کے لواحقین کو 21 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان

Online Editor by Online Editor
2024-10-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے آرمی وار کالج میں آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے افسران سے خطاب کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز گگن گیر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہوئے شہریوں کے لواحقین کے لیے فی کنبہ 21 لاکھ روپے مالی امداد فراہم کرنے کا حکم جاری کیا۔ جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، منوج سنہا نے محکمہ داخلہ کے پرنسپل سیکریٹری چندرکر بھارتی کو ہدایت دی کہ امدادی رقم جلد از جلد جاری کی جائے۔ اے پی سی او انفراٹیک کمپنی، جو اس امدادی عمل میں شامل ہے، کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ہلاک ہوئے افراد کے خاندانوں کو فوری معاوضہ فراہم کرے۔

جاری کیے گئے حکمنامے کے مطابق، ہلاک ہوئے ہر ایک شہری کے لواحقین کو 6 لاکھ روپے ریاستی ریلیف فنڈ (SRE) سے اور 15 لاکھ روپے اے پی سی او انفراٹیک کی جانب سے دیے جائیں گے۔ جبکہ زخمی شہریوں کو 2 لاکھ روپے کی رقم بطور ایکس گریشیا دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، اے پی سی او (APCO) انفراٹیک اپنی کارپوریٹ پرسنل ایکسیڈنٹ پالیسی کے تحت مزید مالی مدد فراہم کرے گا، جس میں ہلاک ہوئے افراد کے خاندانوں کو پانچ سال کی مجموعی تنخواہ دی جائے گی۔ مزدوروں اور تھرڈ پارٹی ملازمین کو کمپنی کی ورکر کمپنسیشن پالیسی کے تحت بھی معاوضہ دیا جائے گا۔

لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے متاثرین کے خاندانوں کی مدد کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا: ’’یہ نقصان پیسے سے پورا نہیں کیا جا سکتا، لیکن ہم ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں تاکہ شہید ہوئے شہریوں کے خاندانوں کو مالی امداد ملے اور وہ باعزت زندگی گزار سکیں۔‘‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں ہونے والے کچھ بڑے حملوں پر ایک نظر

Next Post

گاندربل گگن گیر نگر حملہ: ششی بھوشن ابرول کا خاندان شدید غمزدہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
گاندربل گگن گیر نگر حملہ: ششی بھوشن ابرول کا خاندان شدید غمزدہ

گاندربل گگن گیر نگر حملہ: ششی بھوشن ابرول کا خاندان شدید غمزدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan