• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن کا رول ادا کریں گے: بی جے پی

Online Editor by Online Editor
2024-10-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن کا رول ادا کریں گے: بی جے پی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں کشمیر میں پیر کی دوپہر حالیہ اسمبلی انتخابات میں منتخب ایم ایل اے حلف لے رہے ہیں، جن میں بی جے پی کے 29 اراکین اسمبلی بھی شامل ہیں۔ اسمبلی میں حلف لینے سے قبل بی جے پی نے منتخب ہوئے اپنے اراکین کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی تھی جس میں جموں سے چنے گئے سبھی نو منتخب اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ ہم سب کے لیے ایک خوشی کا موقع ہے کہ پارٹی نے حلف لینے سے قبل ہمارے اعزاز میں یہ تقریب منعقد کی۔‘‘

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے سنیل شرما نے کہا کہ ’’لوگوں نے ہم سب پر ایک بڑی ذمہ داری ڈالی ہے۔ جس کو ہم پوری طرح سے نبھانے کی کوشش کریں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ بھلے ہی حکومت این سی کی ہے لیکن بی جے پی بہتر اپوزیشن کا رول ادا کرے گی۔ جہاں حکومت جموں وکشمیر کے لیے مثبت کام انجام دے گی تو ہم حکومت کی تعریف ضرور کریں گے اور جہاں موجودہ حکومت جموں وکشمیر کے لوگوں کی توقعات کے خلاف کام انجام دے گی ہم ضرور بااثر آواز بن کر انہیں تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔

اس موقع پر رام گڑھ حلقے کی ایم ایل اے ڈاکٹر سنیل بردھواج نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ ضلع میں لوگوں کا تحفظ ہماری ترجیحات میں شامل ہے جبکہ علاقے میں تعمیر وترقی پر بھی ہمارا بھر پور توجہ مرکوز رہے گا۔

یاد رہے کہ بی جے پی نے اسمبلی الیکشن میں 29 سیٹوں پر قبضہ کیا اور این سی کے بعد دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ اس طرح کشتواڑ سے بی جے پی ایم ایل اے 29 سالہ شگون پریہار سب سے کم عمر اسمبلی کی رکن ہے۔ جبکہ این سی کے چرار شریف حلقہ انتخاب کے ایم ایل اے 80 سالہ عبدالرحیم راتھر سب سے بزرگ رکن اسمبلی ہے۔

قانون ساز اسمبلی میں اس مرتبہ تین خواتین ایم ایل اےبھی ہیں جن میں کشتوار سے ایم ایل اے شگون پریہار، ڈی ایچ پورہ کی ایم ایل اے سکینہ مسعود ایتو اور حبہ کدل کی ایم ایل اے شمیم فردوس کے نام قابل ذکر ہیں۔ یاد رہے کہ ابھی پانچ ایم ایل ایز کو کابینہ میں جگہ ملی ہے جن میں سریندر کمار چودھری، ستیش شرما، سکینہ ایتو، جاوید رانا اور جاوید احمد ڈار، جنہوں نے عمر عبداللہ کے ہمراہ آئین ہند کے تئیں رازداری اور وفاداری کا حلف لیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

‘خونِ ناحق بہا، انصاف ضرور ہوگا’، منوج سنہا کا گاندربل حملے پر رد عمل

Next Post

’خواب بکھر گیا‘، مقتول کشمیری ڈاکٹر کے فرزند کا دل دہلا دینے والا بیان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
’خواب بکھر گیا‘، مقتول کشمیری ڈاکٹر کے فرزند کا دل دہلا دینے والا بیان

’خواب بکھر گیا‘، مقتول کشمیری ڈاکٹر کے فرزند کا دل دہلا دینے والا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan