• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی سری نگر میں صوبہ کشمیر میں سیکورٹی صورتحال پر جائزہ میٹنگ منعقد

Online Editor by Online Editor
2024-10-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی سری نگر میں صوبہ کشمیر میں سیکورٹی صورتحال پر جائزہ میٹنگ منعقد
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے راج بھون میں صوبہ کشمیر میں سیکورٹی صورتحال پر ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔
میٹنگ میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نلین پربھات،پرنسپل سیکرٹری محکمہ داخلہ چندرکر بھارتی ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (لأ اینڈ آرڈر) وِجے کمار، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس سی آئی ڈی نتیش کمار، انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر ودھی کمار بردی، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ بھنڈاری ،صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری اور جموں و کشمیر پولیس کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر پولیس اَفسران سے کہا کہ وہ بنیادی ڈھانچے کے اہم پروجیکٹوں اور مزدوروں کی حفاظت کے لئے تعمیراتی کیمپوں کے اِرد گرد سیکورٹی گرڈ کو سخت کرنے کے لئے اقدامات کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے منصوبے پر عمل درآمد کرنے والی ایجنسیوںکے ساتھ باقاعدگی سے کوآرڈی نیشن میٹنگوں کے لئے میکانزم کے قیام پر زور دیا۔
اُنہوں نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سیکورٹی آڈِٹ کرے، سٹریٹجک پوائنٹس پر چوبیس گھنٹے ناکے لگائے جائیں، نائٹ پٹرولنگ اور علاقے کے تسلط کا جائزہ لیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پولیس کو دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فوج اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر مضبوط سیکورٹی اور انٹلی جنس گرڈ کو یقینی بنانا ہوگا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ دہشت گردوں کی مدد کرنے والے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں سمیت دہشت گردی کے پورے ماحولیاتی نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

محبوبہ مفتی نے گگنگیر جیسے واقعات کے خاتمے کے لیے بھارت-پاکستان مفاہمت پر زور دیا

Next Post

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan