• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جسٹس کھنہ نے محکمہ انکم ٹیکس کے سینئر اسٹینڈنگ کونسل کے طور پر ایک طویل عرصہ گزارا۔ 2004 میں، انہیں قومی دارالحکومت دہلی کے لیے اسٹینڈنگ کونسل (سول) کے طور پر مقرر کیا گیا۔ جسٹس کھنہ کو 2005 میں دہلی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر ترقی دی گئی تھی اور 2006 میں انہیں مستقل جج بنا دیا گیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ کے جج کے طور پر، وہ دہلی جوڈیشل اکیڈمی، دہلی انٹرنیشنل ثالثی مرکز اور ضلعی عدالت ثالثی مراکز کے چیئرمین/جج انچارج کے عہدے پر فائز رہے۔ انہیں 18 جنوری 2019 کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دی گئی۔ وہ 17 جون 2023 سے 25 دسمبر 2023 تک سپریم کورٹ لیگل سروسز کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے۔ جسٹس کھنہ اس وقت نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین اور نیشنل جوڈیشل اکیڈمی، بھوپال کی گورننگ کونسل کے رکن ہیں۔

Online Editor by Online Editor
2024-10-25
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جسٹس کھنہ نے محکمہ انکم ٹیکس کے سینئر اسٹینڈنگ کونسل کے طور پر ایک طویل عرصہ گزارا۔ 2004 میں، انہیں قومی دارالحکومت دہلی کے لیے اسٹینڈنگ کونسل (سول) کے طور پر مقرر کیا گیا۔ جسٹس کھنہ کو 2005 میں دہلی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر ترقی دی گئی تھی اور 2006 میں انہیں مستقل جج بنا دیا گیا تھا۔  دہلی ہائی کورٹ کے جج کے طور پر، وہ دہلی جوڈیشل اکیڈمی، دہلی انٹرنیشنل ثالثی مرکز اور ضلعی عدالت ثالثی مراکز کے چیئرمین/جج انچارج کے عہدے پر فائز رہے۔ انہیں 18 جنوری 2019 کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دی گئی۔ وہ 17 جون 2023 سے 25 دسمبر 2023 تک سپریم کورٹ لیگل سروسز کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے۔ جسٹس کھنہ اس وقت نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین اور نیشنل جوڈیشل اکیڈمی، بھوپال کی گورننگ کونسل کے رکن ہیں۔
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: جموں کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے دہلی دورہ کے دوسرے دن وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا ایکس پر دونوں لیڈروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ جموں کشمیر کے وزیراعلیٰ کی پی ایم مودی سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے ایک ہفتہ بعد عمر عبداللہ نے جمعرات کی شام وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر ریاست کو اس کی اصل شکل میں بحال کرنے سے متعلق کابینہ کی قرارداد وزیراعطم کو پیش کی۔

واضح رہے، وزیر اعلیٰ نے کابینہ کے افتتاحی اجلاس میں پانچ وزراء کے ساتھ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔ کابینہ نے اسے وزیر اعظم اور مرکزی وزراء کے سامنے پیش کرنے کا وزیراعلیٰ کو اختیار دیا تھا۔

نئی دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ عمر عبداللہ کی اہم ملاقات ہوئی تھی، جس میں امت شاہ نے انہیں ریاست کا درجہ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ممکنہ تعاون کا یقین دلایا تھا۔

ایک ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ عمر نے بدھ کی شام نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر وزیر داخلہ کے ساتھ آدھے گھنٹے کی میٹنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ۔

وزیر داخلہ نے وزیر اعلیٰ کو ریاست کی بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ اس کے علاوہ، انہیں جموں و کشمیر کے دیگر اہم مسائل پر بھی حمایت کا یقین دلایا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

Next Post

جموں و کشمیر میں منتخب حکومت کے ساتھ ہی کشمیر میں ملازم یونینیں دوبارہ متحرک، برطرف ملازمین کو انصاف کی امید

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر میں منتخب حکومت کے ساتھ ہی کشمیر میں ملازم یونینیں دوبارہ متحرک، برطرف ملازمین کو انصاف کی امید

جموں و کشمیر میں منتخب حکومت کے ساتھ ہی کشمیر میں ملازم یونینیں دوبارہ متحرک، برطرف ملازمین کو انصاف کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan