• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

کشمیر میں تعلیمی سیشن دوبارہ اکتوبر-نومبر میں منتقل، کابینہ نے دی منظوری

Online Editor by Online Editor
2024-10-31
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں تعلیمی سیشن دوبارہ اکتوبر-نومبر میں منتقل، کابینہ نے دی منظوری
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کو کشمیر میں اکتوبر – نومبر کے تعلیمی سیشن کو دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں سول سیکرٹریٹ سرینگر میں منعقدہ کابینہ کے دوسرے اجلاس میں اس فیصلے کو متفقہ طور پر منظوری دی گئی۔ وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ طلبہ کے مفاد میں اکتوبر – نومبر کے تعلیمی سیشن کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر تعلیم نے مزید بتایا کہ یہ سیشن رواں برس صرف نویں جماعت تک کے لیے بحال کیا گیا ہے اور اگلے سال سبھی کلاسوں کے لیے بحال کیا جائے گا۔ اس سال دسویں، گیارہویں اور 12 ویں تک کے طلبہ مارچ میں امتحانات دیں گے۔ سکینہ ایتو کے مطابق کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو مارچ سیشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور ان کے وقت کا ضیاع ہو رہا تھا۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیر قیادت انتظامیہ نے 2022 میں ’یونیفارم اکیڈمک کیلنڈر‘ کے تحت تعلیمی سال کو مارچ سیشن میں منتقل کیا تھا۔ تاہم کشمیر میں سردیوں کے دوران شدید سردی اور برف باری کی وجہ سے اسکول تین ماہ تک بند رہتے ہیں اور والدین اور ماہرین اس تبدیلی کے مخالف تھے۔ نئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا فیصلہ ہے جس میں لیفٹیننٹ گورنر کی پچھلے پانچ سال کی پالیسی کو تبدیل کیا گیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اکتوبر – نومبر کا تعلیمی سیشن کشمیر سمیت صوبہ جموں کے ونٹر زون کے علاقوں کے موسمی حالات کے مطابق ہے اور طلبہ کو موسم سرما میں مختلف مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کا موقع فراہم ہوتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جے کے سی سی ای کے نتائج ظاہر، 71امیدوار کامیاب

Next Post

کشمیر میں بڑھتے ٹریفک حادثات: اسباب اور حل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اناؤ میں بڑا حادثہ، بہار سے دہلی جارہی بس دودھ کے کنٹینر سے ٹکرائی، 18 ہلاک

کشمیر میں بڑھتے ٹریفک حادثات: اسباب اور حل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan