• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

نیشنل واٹر ایوارڈز 2024: گاندربل بہتریں ضلع کے اعزاز سے سرفراز

Online Editor by Online Editor
2024-10-31
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نیشنل واٹر ایوارڈز 2024: گاندربل بہتریں ضلع کے اعزاز سے سرفراز
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل پانچویں نیشنل واٹر ایوارڈز میں بہتریں ضلع کے اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دہلی میں سال 2023 کے پانچویں نیشنل واٹر ایوارڈ تقسیم کیے۔ پانی کے تحفظ اور انتظام کے شعبے میں مثالی کارکردگی کے لیے یہ ایوارڈز 09 زمروں میں 38 فاتحین کو دیے گئے۔ فاتحین کو ایک توصیفی سند اور ٹرافی کے ساتھ ساتھ مخصوص زمروں میں نقد انعامات سے بھی نوازا گیا۔ تقریب کا آغاز روایتی ‘جل کلش’ تقریب سے ہوا۔
اس موقع پر گاندربل کو نیشنل واٹر ایوارڈز 2023 میں بہترین ضلع کے طور پر منتخب کیا گیا اور اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ گاندربل کی پائیدار آبی وسائل کے انتظام میں شاندار کاوشوں کے اعتراف میں دیا ہے۔ اس سمت میں ضلع کی کامیابیاں پانی کے وسائل اور تحفظ کے لیے مقامی حکام، کمیونٹیز اور اسٹیک ہولڈرز کے مشترکہ اقدامات اور باہمی تال میل کا نتیجہ ہیں۔
اس موقعے پر صدر جمہوریہ نے خطاب کرتے ہوئے فاتحین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پانی کے تحفظ اور انتظام میں ان کا تعاون غیر معمولی ہے اور آنے والی نسلوں کے سامنے ملک کی ترقی کے لیے ایک مثال قائم کرے گا۔ دروپدی مرمو نے جل شکتی کی وزارت کی طرف سے چلائی جا رہی اسکیموں خاص طور پر جل جیون مشن کی تعریف کی۔
انہوں نے اس اسکیم کے موثر نفاذ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پینے کے صاف پانی تک رسائی ہر ایک شہری کا حق ہے۔ صدر نے کہا کہ عام لوگوں اور حکومت کی اجتماعی کوششوں سے ملک میں پانی کے تحفظ کے مقصد کو حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیری کرکٹ بیٹ کا ایک اور سنگ میل، حکومتی تسلیم شدہ دستکاری فہرست میں شامل

Next Post

عمر عبداللہ نے بچوں کی روبک کیوبز سے پورٹریٹ بنانے کی تعریف کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
عمر عبداللہ نے بچوں کی روبک کیوبز سے پورٹریٹ بنانے کی تعریف کی

عمر عبداللہ نے بچوں کی روبک کیوبز سے پورٹریٹ بنانے کی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan