• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

ایس آئی اے کا بڈگام میں رہائشی مکان پر چھاپہ

Online Editor by Online Editor
2024-11-12
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappEmail

بڈگام: جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) نے بیروہ علاقے میں ایک رہائشی مکان کی تلاشی لی۔ ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے بیروہ علاقے میں ایک شخص جس کی شناخت عمر احمد شیخ ولد فاروق احمد شیخ ساکن کنڈورہ کے طور پر کی گئی ہے، کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔

اہلکار نے مزید کہا کہ یہ تلاشی 2021 کی ایف آئی آر نمبر 13 کے سلسلے میں لی گئی، جو ایس آئی اے کی جانب سے درج کی گئی تھی۔ ایجنسی نے اس تلاشی کے لیے خصوصی عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کیا تھا۔

حال ہی میں ایک اور واقعے میں ایس آئی اے نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر ڈاٹ کام کو ایک بیان میں کہا کہ ایک شخص نام کا احمد اللہ مالہ ساکن دلال محلہ سری نگر کو تھانہ ترزو سوپور کی ایف آئی آر نمبر 42/2013 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

یہ معاملہ اپریل 2013 میں پیر محلہ ہیگام سوپور میں دہشت گردوں کے حملے میں 04 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت سے متعلق ہے۔ یہ مقدمہ ابتدائی طور پر تھانہ ترزو میں درج کیا گیا تھا۔ ابتدائی مرحلے میں اس پورے معاملے کی تفتیش سوپور کی پولیس نے کی تھی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی میں ہلکی بارشیں اور برفباری، زوجیلا، گریز اور افروٹ میں سفید چادر بچھ گئی

Next Post

بارہمولہ: فوج میں بھرتی کے لیے ہزاروں نوجوانوں کا ہجوم امڈ پڑا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
بارہمولہ: فوج میں بھرتی کے لیے ہزاروں نوجوانوں کا ہجوم امڈ پڑا

بارہمولہ: فوج میں بھرتی کے لیے ہزاروں نوجوانوں کا ہجوم امڈ پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan