• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

حقوق کی بحالی سے ہی جموں وکشمیر کے عوام چین کی سانس لے سکتے ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2024-11-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
حقوق کی بحالی سے ہی جموں وکشمیر کے عوام چین کی سانس لے سکتے ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر13نومبر(یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ 5 اگست 2019 کے فیصلے کو یہاں کے لوگوں نے تسلیم ہی نہیں کیا لہذا مرکزی حکومت کو جلدازجلد ریاست کی بحالی کا فیصلہ لینا چاہئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مشکلات کا ازالہ کرنے کی خاطر نیشنل کانفرنس اپنے وعدے پر کاربند ہے ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں عوامی وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، اسی جماعت کی عظیم قیادت کے تاریخی اور انقلابی اقدامات سے ہی یہاں کے غریب ، مظلوم اور مفلوک الحال عوام کو شخصی راج کی غلامی، بے گاری، سود خوانی اور چک داری سے نجات ملی۔
انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس نے یہاں کے لوگوں کو جمہوری حکومت، عوامی راج، پنچایت راج، مزدور راج اور ووٹ پرچی کا حق بھی دلوایا۔ اسی جماعت کی طفیل لاکھوں کنال اراضی بغیر کسی معاوضے کے غریب عوام کو دی گئی اور راتوں رات ان کی زندگیاں بدل ڈالیں۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ریاست کے خصوصی درجہ کے ساتھ ساتھ اُن تمام حقوق کی فوری بحالی سے ہی جموں وکشمیر کے عوام اطمینان کی سانس لے سکتے ہیں کیونکہ یہاں کے عوام نے 5اگست2019کے تمام فیصلوں مسترد کردیا ہے جو طاقت کے بلبوتے پر ہم پر ٹھونس دیئے گئے تھے۔
انہوں نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کے عوام نے نیشنل کانفرنس کو جو منڈیٹ دیا ہے اس کی حفاظت کرنا انتہائی ضروری ہے۔ ہمیں ہر حال میں عوام کو مقدم سمجھنا ہے اور کیونکہ عوام کی طاقت کا چشمہ ہوتا ہے اور سرداری عوام کا حق ہے۔ عوام کے تعاون اور اشتراک سے ہی جماعت کی مضبوطی قائم و دائم رہ سکتی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنرل اوپیندر دویدی 20 نومبر سے 5 روزہ سرکاری دورے پر نیپال جائیں گے

Next Post

ملی ٹینٹوں سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ملی ٹینٹوں سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف

ملی ٹینٹوں سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan