• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۱۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

چیف سیکرٹری نے سیاحتی مقامات کے راستوں کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا

Online Editor by Online Editor
2024-11-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چیف سیکرٹری نے سیاحتی مقامات کے راستوں کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں :چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے قومی شاہراہ اور یو ٹی کے ممتاز سیاحتی مقامات کی طرف جانے والی سڑکوں کے ساتھ راستے کے کنارے سہولیات اور دستیابی کا جائیزہ لینے کیلئے منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔
سیاحوں کی سہولت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے بڑے سیاحتی راستوں پر بیت الخلاء کی سہولیات کی دستیابی کا جائیزہ لیا ۔
کمشنر سیکرٹری سیاحت یاشا مدگل نے انہیں رواں مالی سال کے دوران موبائل اور بائیو ٹوائلٹس کی تعمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔
چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا ( این ایچ اے آئی ) ، نیشنل ہائی ویز اینڈ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمٹیڈ ( این ایچ آئی ڈی سی ایل ) جیسی ایجنسیوں سے کہا کہ وہ راستے کی سہولیات کے قیام اور اسے برقرار رکھنے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کریں ۔
چیف سیکرٹری نے این ایچ حکام سے ان کے موجودہ مینڈیٹ اور ان سہولیات کے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی اپ ڈیٹس طلب کیں ۔ انہوں نے ان ضروری سہولیات کی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے تیز رفتار کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔
میٹنگ میں یونین ٹیر ٹیری میں مختلف ترقیاتی اتھارٹیز کے کام کاج پر بھی غور کیا گیا ۔
انتظامی کارکردگی کو بڑھانے کیلئے چیف سیکرٹری نے تمام اہم سیاحتی مقامات کیلئے مضبوط ، خود کفیل گورننگ باڈیز کے قیام پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ان اداروں کو موثر حکمرانی ، تنظیم اور طویل مدتی پائیداری کو یقینی بنانا چاہئیے ۔ ان کی حکمرانی کیلئے ایک فریم ورک بھی وضع کرنے کی تجویز دی گئی ۔
میٹنگ میں زراعت کی پیداوار اور جنگلات کے پرنسپل سیکرٹری ، پرنسپل سیکرٹری فائنانس ، کمشنر سیکرٹری جی اے ڈی ، کمشنر سیکرٹری ایچ یو ڈی ڈی ، سیکرٹری پی ڈبلیو ( آر اینڈ بی ) ، جموں اور کشمیر کے ڈویژنل کمشنروں کے علاوہ این ایچ اے آئی کے افسران اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

Next Post

کشمیری زبان کو فروغ دینے کی اشد ضرورت: رکن اسمبلی فاروق احمد شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیری زبان کو فروغ دینے کی اشد ضرورت: رکن اسمبلی فاروق احمد شاہ

کشمیری زبان کو فروغ دینے کی اشد ضرورت: رکن اسمبلی فاروق احمد شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan