• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

دیوبند بم دھماکے کا ’مفرور‘ ملزم کشمیر سے گرفتار

Online Editor by Online Editor
2024-11-19
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
دیوبند بم دھماکے کا ’مفرور‘ ملزم کشمیر سے گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر  : ریاست اتر پردیش پولیس کی انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ (ATS) اور دیوبند پولیس نے مشترکہ کارروائی میں 31 سال سے ’مفرور‘ دہشت گرد نذیر احمد وانی عرف مصطفی بانی عرف جاوید اقبال کو جموں و کشمیر سے گرفتار کر لیا۔ مصطفی بانی پر 1993 میں دیوبند کے ایک چوراہے پر پولیس اہلکاروں پر بم پھینکنے کا الزام تھا۔ بم دھماکے میں میں دو پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی ہوئے تھے۔

مصطفی بانی کو سال 1994 میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا لیکن ضمانت کی معیاد ختم ہونے کے بعد سے وہ فرار ہو گیا۔ سہارنپور پولیس نے اس کی گرفتاری پر 25 ہزار روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا تھا۔ ایس پی رورل ساگر جین نے بتایا کہ مصطفی بانی کو عدالت میں پیش کر کے جیل بھیجا جائے گا۔ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ گرفتار شدہ ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کا فعال رکن ہے۔

تازہ اطلاعات کے مطابق وانی 2024 کے اسمبلی انتخابات میں وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے بطور آزاد امیدوار انتخابی میدان میں بھی کود پڑا تھا۔ تاہم وانی نے اپنے دائر کیے گئے انتخابی حلف نامے (Affidavit) میں دیوبند بم دھماکے کے کیس کا ذکر نہیں کیا تھا۔ وانی کو اے ٹی ایس کی ٹیم نے لوازمات کی تکمیل کے بعد دیوبند پولیس کے سپرد کر دیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس نے اپنی ایک مہینے کی چار کامیابیوں میں آرٹیکل 370 قرارداد کو شامل کیا

Next Post

مگس بانی میں منفرد مقام حاصل کرنے والی کشمیری خاتون ثانیہ زہرہ، خاص رپورٹ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
مگس بانی میں منفرد مقام حاصل کرنے والی کشمیری خاتون ثانیہ زہرہ، خاص رپورٹ

مگس بانی میں منفرد مقام حاصل کرنے والی کشمیری خاتون ثانیہ زہرہ، خاص رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan