• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

مگس بانی میں منفرد مقام حاصل کرنے والی کشمیری خاتون ثانیہ زہرہ، خاص رپورٹ

Online Editor by Online Editor
2024-11-19
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مگس بانی میں منفرد مقام حاصل کرنے والی کشمیری خاتون ثانیہ زہرہ، خاص رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ : جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع سے تعلق رکھنے والی جواں سالہ ثانیہ زہرہ نے مگس بانی کا منفرد کاروبار شروع کرکے نہ صرف مالی خودمختاری حاصل کی ہے بلکہ دیگر خواتین کے لیے بھی مشعل راہ بن گئی ہیں۔ ثانیہ اس وقت ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں زعفران کے کھیتوں کے قریب اپنے کاروبار کو کامیابی سے چلا رہی ہیں، جہاں وہ چھتوں سے ہر سال اوسطاً چھ کونٹل خالص شہد حاصل کر رہی ہے۔ ان کا یہ سفر چار سال قبل محض 35 کالونیوں سے ہوا تھا جو اب 300 کالونیوں تک پہنچ چکا ہے۔

حکومتی اسکیموں سے فائدہ اٹھا کر کامیابی کی داستان رقم

ثانیہ زہرہ نے حکومت کی Holistic Agriculture Development Program (HADP) کے تحت ملنے والی سہولیات کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ ان کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیاں پالنا ان کے خاندان کا روایتی پیشہ ہے، جسے انہوں نے جدید بنیادوں پر آگے بڑھانے کا عزم کیا۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا: ’’خواتین کو کاروبار میں بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن اگر ارادے پختہ ہوں تو ہر مشکل آسان بنائی جا سکتی ہیں۔ میرے خاندان کی مدد کے بغیر یہ ممکن نہ ہوتا۔‘‘ ثانیہ کا ماننا ہے کہ مگس بانی آسان کام نہیں ہے، لیکن محنت اور دیانت داری نے ان کے لیے یہ سفر ممکن بنایا۔

خواتین کی حوصلہ شکنی سے حوصلہ افزائی تک کا سفر

ثانیہ کے مطابق، کشمیر جیسے معاشرے میں خواتین کو کاروبار کے شعبے میں اکثر حوصلہ شکنی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن یہ رجحان اب تبدیل ہو رہا ہے۔ خواتین نہ صرف مختلف شعبوں میں آگے بڑھ رہی ہیں بلکہ اپنی قابلیت اور صلاحیت کا لوہا بھی منوا رہی ہیں۔ ثانیہ نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زندگی میں ایک مقصد کا تعین کریں اور اسے حاصل کرنے کے لیے محنت اور لگن کو اپنا شعار بنائیں۔ ان کے مطابق ’’مشکلات کو موقع میں بدلنے کا فن ہی کامیابی کی کنجی ہے۔‘‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دیوبند بم دھماکے کا ’مفرور‘ ملزم کشمیر سے گرفتار

Next Post

کچرے کو قابل استعمال بنا کر زعفران اگانے کا کامیاب تجربہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کچرے کو قابل استعمال بنا کر زعفران اگانے کا کامیاب تجربہ

کچرے کو قابل استعمال بنا کر زعفران اگانے کا کامیاب تجربہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan