• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

کشمیر میں سردیوں کا راج شروع، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Online Editor by Online Editor
2024-11-19
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سےشدید گرمی کی لہر نے کشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں و کشمیر میں آج درجہ حرارت 10.78 °C ہے۔ سرینگر میں موسمیاتی مرکز نے اس ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی حالات کی پیش گوئی کی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17.78 °C اور 7.95 °C کے بیچ رہ سکتی ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 29% اور ہوا کی رفتار 29 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

کل بروز منگل 19 نومبر کو یو ٹی میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15.84 ° C اور 7.42 ° C کے بیچ رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ کل نمی کی سطح 24 فیصد رہے گی۔ اسی طرح آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں گراوٹ بدستور جاری رہے گی اور لوگوں کو سرد حالات کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

کشمیر میں گزشتہ ہفتے سکی ریزورٹ گلمرگ سمیت بالائی مقامات پر پہلی برف باری ہوئی جب کہ سری نگر سمیت میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔ اس کی وجہ سے طویل خشک موسم کا سلسلہ ختم ہوا اور پارہ نیچے گرا۔ کشمیر میں پچھلے مہینے میں 70 فیصد سے زیادہ بارش کی کمی دیکھی گئی۔

دریں اثنا کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی قومی شاہراہ 44 ٹریفک کے لیے کھلی رہی، گرچہ برفباری کے بعد پھسلن کی وجہ سے نقل حمل میں دقتیں پیش آئیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں ڈویژن میں سیکورٹی اور ترقی پر ایل جی کی صدارت میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ

Next Post

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کیلئے بات چیت لازمی ہے: میر واعظ عمر فاروق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
میر واعظ عمر فاروق  ‘ذاتی’ دورے پر دہلی جانے کی اجازت دی گئی

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کیلئے بات چیت لازمی ہے: میر واعظ عمر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan