• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۲۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

Online Editor by Online Editor
2024-12-13
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کو عسکریت پسند تنظیموں سے وابستہ مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر چھاپے مارے۔ تفتیشی ایجنسی نے یہ کارروائی پہلے سے درج مقدمے کی تحقیقات کے سلسلے میں کی ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ چھاپے سری نگر بارہمولہ، بڈگام اور جموں کے ریاسی ضلع میں صبح سویرے شروع ہوئے۔ تلاشیوں کا مقصد ممنوعہ تنظیم جیش محمد سے وابستہ مشتبہ کی جانچ کرنا تھا۔ الزام ہے کہ یہ لوگ نوجوانوں کو بنیاد پرست بنانے اور ملک میں ‘عسکریت پسندی کی سازش’ میں ملوث تھے۔
این آئی اے نے صبح کے وقت جموں و کشمیر، آسام، مہاراشٹر، اتر پردیش اور گجرات میں 19 مقامات پر مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔ یہ کارروائی کالعدم دہشت گرد تنظیم جیش محمد سے وابستہ مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر کی گئی۔
اس مہم کا مقصد عسکریت پسندی کے پروپیگنڈے اور انتہا پسندانہ سرگرمیوں کے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کی کوششوں پر توجہ مرکوز کرنا تھا۔ یہ اقدام انسداد دہشت گردی کے ادارے کی جانب سے پانچ ریاستوں میں متعدد مقامات پر تلاشی لینے اور شیخ سلطان صلاح الدین ایوبی عرف ایوبی نام کے ایک شخص کو گرفتار کرنے کے دو ماہ بعد اٹھائے گئے۔
ایجنسی کے مطابق ایوبی کو آسام، مہاراشٹر، اتر پردیش، دہلی اور جموں و کشمیر کی ریاستوں میں 26 مقامات پر تلاشی کے بعد حراست میں لیا گیا۔ ملزم کو ایک سازش معاملے میں کردار ادا کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
آپریشن کے بعد کئی دیگر مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔ تلاشی کے دوران، این آئی اے کی ٹیموں نے بہت سے مجرمانہ دستاویزات، الیکٹرانک آلات، پمفلٹ اور میگزین ضبط کیے۔ ایجنسی کی جانب سے گرفتار شخص سے پوچھ گچھ اور ملزمان کے خلاف شواہد کی جانچ کے بعد آج صبح چھاپہ مارا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

Next Post

ملئے پاکستانی کھانوں کو کشمیر میں مقبول کرنے والی "جذبہ دیدی” سے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ملئے پاکستانی کھانوں کو کشمیر میں مقبول کرنے والی "جذبہ دیدی” سے

ملئے پاکستانی کھانوں کو کشمیر میں مقبول کرنے والی "جذبہ دیدی" سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan