• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سیاحت کا مطلب نارملسی نہیں، کشمیر نارملسی سے کوسوں دور، ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری: عمر عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2022-05-13
in مقامی خبریں
A A
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے: عمر عبدا للہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،13 مئی :

جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے چاڈورہ میں کشمیری پنڈت نوجوان راہل بٹ اور پلوامہ میں ایس پی او کی بہیمانہ اور وحشیانہ ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دونوں مہلوکین کے لواحقین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ راہل کو کل اپنے دفتر میں او ریاض احمد ٹھوکرکو آج اپنے گھر میں ابدی نیند سلا کر ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری رکھا گیا ، ان ہلاکتوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ راہل کی آتما کو شانتی ملے اور ریاض کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب ہو۔
عمر عبداللہ نے پُرامن احتجاج کررہے کشمیری پنڈتوں کیخلاف طاقت کے بے تحاشہ استعمال اور پولیس ایکشن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک امر ہے کہ ایک جائز احتجاج کو طاقت کے بے تحاشہ استعمال کے ذریعے جواب دیا جاتاہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگوں کیلئے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کیونکہ جب انتظامیہ کے پاس صرف ’ہتھوڑا ‘ہوتا ہے تو اسے ہر ایک مسئلہ ’کیل ‘کی طرح لگتا ہے۔ اگر ایل جی کی حکومت کشمیری پنڈتوں کو تحفظ نہیں دے سکتی تو انہیں اس کیخلاف احتجاج کرنے کا حق ہے۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ حکمران سیاحوں کی گنتی کرکے یہاں نارملسی کے دعوے کرتی رہتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ سیاحت ایک اقتصادی سرگرمی ہے اور سیاحت کا مطلب ہرگز نارملسی نہیں ہوسکتا۔
نارملسی کا مطلب خوف ودہشت کی عدم موجودگی،عدم تحفظ سے نجات، غیر یقینیت کا خاتمہ، بندوق برداروں کا اپنی مرضی کے مطابق حملہ کرنے میں ناکامی اور جمہوری حکمرانی کی موجودگی ہوتا ہے۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ کشمیر آج نارملسی سے کوسوں دور ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

منوج سنہا مہلوک راہل بٹ کے اہلخانہ سے ملے، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کی

Next Post

وزیراعظم نے من کی بات کے لئے اہل وطن سے تجاویز مانگیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
حکومت پانی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے: مودی

وزیراعظم نے من کی بات کے لئے اہل وطن سے تجاویز مانگیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan