• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر: یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث عملے کیخلاف کارروائیوں کی تیاریاں

Online Editor by Online Editor
2022-05-17
in مقامی خبریں
A A
کشمیر: یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث عملے کیخلاف کارروائیوں کی تیاریاں
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،17 مئی :

جموں وکشمیر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں اور سوچ کو ختم کرنے کی خاطر حکومت کی جانب سے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ آئندہ دنوں کے دوران یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ایسے ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کیا جارہا ہے جو علیحدگی پسند سوچ کو تقویت فراہم کر رہے ہیں۔
یو این آئی اردو کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مرکزی اور جموں وکشمیر حکومت یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سوچ اور سرگرمیوں کو ختم کرنے کی خاطر مختلف سطحوں پر اقدامات اُٹھا رہی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سراغ رساں ایجنسیوں نے مرکزی سرکار کو رپورٹ سونپی جس میں بتایا گیا کہ کشمیر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں تعینات بعض ملازمین اور اساتذہ طلبا و طالبات میں علیحدگی پسند سوچ کو فروغ دے رہے ہیں۔
اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں تعینات بیشتر اساتذہ ایسے ہیں جو اپنا کام احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں تاہم چند ایسے عناصر بھی ہیں جو علیحدگی پسند سوچ کو فروغ دے کر سرکار کے خلاف ہرزہ سرائی کا کام کر رہے ہیں۔
رپورٹ موصول ہونے کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے چند روز قبل سبھی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو ایک خط ارسال کیا جس میں بتایا گیا کہ وہ طلبا اور ملازمین انجمنوں کے بارے میں مکمل جانکاری فراہم کریں۔
ذرائع نے بتایا کہ یونیورسٹیوں اور کالجو ں میں زیر تعلیم ملازمین اور اساتذہ جو کہ علیحدگی پسند سوچ کو فروغ دے رہے ہیں اُن کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ایسے اساتذہ اور ملازمین جو غیر قانونی اور ملک دشمن سرگرمیوں کو فروغ دینے میں ملوث پائے جائیں گے، کو تین زمروں میں رکھا جائے گا۔
پہلے زمرے میں شامل اساتذہ کو نوکریوں سے برخواست کیا جائے گا ، دوسرے زمرے میں آنے والے ملازمین پر نظر گزر رکھی جائے گی اور اُنہیں اور ایک موقع دیا جائے گا جبکہ تیسرے زمرے کے تحت آنے والے ملازمین کی کونسلنگ کی جائے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ سرکار نے پہلے مرحلے پر نصف درجن کے قریب ایسے ملازمین کی لسٹ ترتیب دی ہے جنہیں آنے والے دنوں کے دوران نوکریوں سے برخواست کیا جائے گا۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آپ کی نوکریوں سے متعلق تمام معاملات کو ایک ہفتے کے اندر اندر حل کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف:عمرعبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف:عمرعبداللہ

بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف:عمرعبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan