• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سنتورنواز بھجن سوپوری انتقال کر گئے

Online Editor by Online Editor
2022-06-02
in مقامی خبریں
A A
سنتورنواز بھجن سوپوری انتقال کر گئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 2 جون:
مشہور سنتورنواز بھجن سوپوری کا جمعرات کو ہریانہ کے گروگرام کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔بھجن سوپوری، جو ‘ سینٹ آف سنتور’ کے نام سے مشہور ہیں، جموں و کشمیر کے سری نگر ضلع میں 1948 میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام بھجن لال سوپوری تھا۔ ان کے والد ایس این سوپوری بھی سنتور بجانے کے ماہر تھے۔
سنتور بجانے کی ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ ان کے والد نے انہیں گانا بھی سکھایا۔ بھجن لال سوپوری نے انگریزی میں پوسٹ گریجویشن کیا اور امریکہ میں مغربی کلاسیکی موسیقی کی تعلیم بھی حاصل کی۔
انہوں نے موسیقی اور پرفارمنگ آرٹس کے لیے سوپوری اکیڈمی کی بنیاد رکھی، جو جیل کی سزا بھگت رہے لوگوں کے علاج کے لیے اور معاشرے اور قیدیوں کے درمیان جذباتی تعلق کو برقرار رکھنے کے لیے میوزک تھراپی کا استعمال کرتی ہے۔
بھجن سوپوری کو 1993 میں سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ، 2004 میں پدم شری اور 2016 میں جے اینڈ کے اسٹیٹ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا اور کئی دیگر اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ انہوں نے سنسکرت، عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں 400 سے زیادہ گانے لکھے۔ اپنی ذاتی تفصیل کے مطابق انہوں نے اپنے تجربات سے راگ لالیشوری، راگ پتونتی اور راگ نرمل رنجانی تیار کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تازہ ہلاکتوں کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت

Next Post

حکومت کشمیر میں امن وسکون قائم کرنے میں ناکام: راہل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
حکومت کشمیر میں امن وسکون قائم کرنے میں ناکام: راہل

حکومت کشمیر میں امن وسکون قائم کرنے میں ناکام: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan