• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

Online Editor by Online Editor
2022-06-04
in مقامی خبریں
A A
گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 4 جون :
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر کویندر گپتا کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جنگجوؤں نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرکے ٹارگیٹ ہلاکتوں کو سلسلہ شروع کیا ہے لہذا حکومت کو بھی اپنی حکمت عملی بدل کر اس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
ان کا الزام تھا کہ اگر گذشتہ حکومتوں نے پاکستان کا ایجنڈا رکھنے والوں کے ساتھ نرمی نہ برتی ہوتی تو شاید آج کشمیر میں اس طرح کے حالات نہ ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد گذشتہ برسوں کے دوران قریب پانچ سو جنگجو مارے گئے اور پتھر بازی کا سلسلہ بھی بند ہوگیا۔
موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ایک مقامی نیوز پورٹل کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’گذشتہ سرکاروں کو جس طرح کا کڑا رخ اختیار کرنا چاہئے تھا اس میں کمی دیکھی گئی اگر پاکستان کا ایجنڈا رکھنے والوں کے ساتھ نرمی نہیں برتی گئی ہوتی اور اگر اس کو پہلے ہی روکا جاتا تو آج اس طرح کے حالات نہیں ہوتے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ دفعہ370 کے خاتمے کے بعد گذشتہ برسوں کے دوران قریب پانچ سو جنگجو مارے گئے اور پتھری بازی بھی بند ہوگئی اور کلینڈر جاری کرنے کا سلسلہ بھی بند ہوگیا۔
مسٹر گپتا نے کہا کہ جنگجوؤں نے نئی حکمت عملی اختیار کی ہے لہذا حکومت کو بھی اس کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی حکمت عملی بدلنی ہوگی اور اس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان جو باقی طریقے اختیار کرنے کے بعد ناکام ہوا ہے، اب ان لوگوں کو استعمال کر رہا ہے جن کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے اور ان ہی کو چھوٹے ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹارگیٹ ہلاکتیں انجام دینے میں جنگجوؤں کو کہیں کہیں مقامی سپورٹ بھی ہے۔
موصوف لیڈرنے کہا کہ گذشتہ بیس روز کے دوران سات ٹارگیٹ ہلاکتیں ہوئی ہیں جن میں راہل بٹ بھی شامل ہے اور سیف اللہ خان بھی اور دیگر پولیس اہلکار بھی۔
انہوں نے کہا کہ صرف کشمیری پنڈتوں کو ہی نہیں بلکہ غیر مقامی مزدوروں، پہلے سے ہی وہاں تجارت کرنے والوں اور وزیر اعظم پیکیج کے تحت بھرتی ہونے والے ملازموں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور سیکورٹی فورسز ان ہلاکتوں کو روکنے کے لئے کام کر رہی ہیں تاہم بڑے پیمانے پر ایک تلاشی آپریشن شروع کرنے کے علاوہ ناکوں کو بڑھانے کی بھی ضرورت ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا، جموں تبدیلی ناگزیر: مظاہرین

Next Post

وادی کشمیر میں ٹارگیٹ ہلاکتیں سیکورٹی فورسز کے لئے نیا چلینج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
وادی کشمیر میں ٹارگیٹ ہلاکتیں سیکورٹی فورسز کے لئے نیا چلینج

وادی کشمیر میں ٹارگیٹ ہلاکتیں سیکورٹی فورسز کے لئے نیا چلینج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan