• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جے کے بینک سافٹ ویئر اپگریڈیشن سے کا کام کاج متاثر

Online Editor by Online Editor
2022-06-14
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر بینک کی جانب سے نئے سافٹ ویئر کی تنصیب، تمام شاخوں میں کام متاثر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،14جون:
جموں و کشمیر بینک کے متعدد شاخوں پر صارفین کو جوس/مشروبات پلائی جا رہی ہیں۔ لمبی قطاروں میں انتظار کر رہے صارفین کو مشروبات پلائے جانے والی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہے ہیں۔ جے کے بینک سافٹ ویئر اپگریڈیشن کی وجہ سے بینک کا کام کاج متاثر ہوا ہے جس کے سبب صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں بینک شاخوں میں صارفین کی لمبی قطاریں بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
جے کے بینک سافٹ ویئر اپگریڈیشنجموں و کشمیر بینک کے عہدیداروں نے بتایا کہ ‘عوام دوست سافٹ ویئر کی تنصیب کے پیش نظر جموں و کشمیر بینک کی تمام شاخوں میں لین دین اور دیگر کام کاج متاثر ہوئے ہیں جس سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ بینک عملہ کی جانب سے خدمات کو بحال کرنے کے لیے کام جاری ہے اور جلد ہی متاثر ہوئی خدمات بحال کیا جائے گا۔جموں و کشمیر بینک نے لوگوں کو ایک پیشگی ایس ایم ایس بھی ارسال کیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ ’اس مہینے میں طے شدہ ایک بڑا سسٹم اپ گریڈ کیا جا رہا ہے جس کے سبب عارضی خلل واقع ہو سکتا ہے۔‘‘
jے کے بینک حکام نے بتایا کہ نیا سسٹم سافٹ ویئر صارف دوست ہوگا اور ایک بار کام کرنے کے بعد صارفین کا وقت بچائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نیا نظام جلد فعال ہو جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کولگام میں جنگجووں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم کا آغاز

Next Post

اگلےڈیڑھ سال میں 10 لاکھ سرکاری نوکریاں بھری جائیں۔وزیر اعظم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
وزیر اعظم مودی دنیا کے پہلے عالمی روایتی ادویاتی مرکز کا افتتاح کریں گے

اگلےڈیڑھ سال میں 10 لاکھ سرکاری نوکریاں بھری جائیں۔وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan