• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

دروپدی مرمو نے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کیا

Online Editor by Online Editor
2022-06-24
in مقامی خبریں
A A
دروپدی مرمو نے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 24 جون :
قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی صدارتی انتخاب کی امیدوارمحترمہ دروپدی مرمو نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
محترمہ مرمو ٹھیک 12:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں راجیہ سبھا سکریٹری جنرل کے دفتر پہنچیں اور چار سیٹوں میں صدارتی انتخاب کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
اس موقع پر مسٹرمودی کے علاوہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، پارلیمانی امور کے وزیر اور کئی مرکزی وزراء بھی موجود تھے۔ بیجو جنتا دل اور وائی ایس آر کانگریس اور کئی دیگر جماعتوں کے قائدین بھی محترمہ مرمو کی نامزدگی کے وقت موجود تھے۔
وزیراعظم مودی، وزیر دفاع سنگھ اور بی جے پی پارلیمانی بورڈ کے ارکان کے نام پہلے سیٹ میں تجویز کنندگان کے طور پر درج ہیں۔پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس واقع لائبریری بلڈنگ میں پہنچیں محترمہ مرمو کے ساتھ دیگرلیڈران نے کاغذات نامزدگی سے متعلق دستاویزی رسمی کارروائیوں کو مکمل کیا۔ یہاں سے تمام تجویز کنندگان مسٹر مودی کی قیادت میں محترمہ مرمو کے ساتھ راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل دفتر کے لئے روانہ ہوئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس پہنچتے ہی محترمہ مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر پھول چڑھائے اور خراج عقیدت پیش کیا۔صدارتی انتخاب 18 جولائی کو ہونا ہے اور ووٹوں کی گنتی 21 جولائی کو ہوگی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امرناتھ یاترا: جموں میں یاتریوں کی حفاظت کیلئے پانچ ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا مشرقی لداخ میں دورہ حقیقی کنٹرول لائن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا مشرقی لداخ میں دورہ حقیقی کنٹرول لائن

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا مشرقی لداخ میں دورہ حقیقی کنٹرول لائن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan