• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

افغانستان کے شہر ایبک میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 24 زخمی

Online Editor by Online Editor
2022-11-30
in مقامی خبریں
A A
افغانستان کے شہر ایبک میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 24 زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
مقامی ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ افغانستان کے شہر ایبک میں مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 24 دیگر زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے درجنوں دھماکے ہو چکے ہیں، جس میں شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، زیادہ تر حملوں کی ذمہ داری عسکریت پسند گروپ داعشکے مقامی چیپیٹر نے قبول کی ہے۔
دارالحکومت کے شمال میں تقریباً 200 کلومیٹر دور ایبک میں ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ دھماکے میں زیادہ تر نوجوان ہلاک ہوئے ہیں۔انہوں نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ تمام لوگ بچے اور عام شہری تھے۔رپورٹ کے مطابق صوبائی حکام نے الجہاد مدرسے میں دھماکے کی تصدیق کی ہے لیکن ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی۔
طالبان حکام نے بتایا کہ 10 طلبہ جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنافع ٹکور نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سراغ رساں اور سیکیورٹی فورسز اس ناقابل معافی جرائم کے مجرموں کی شناخت کے لیے تیز رفتاری سے کام کررہی ہیں تاکہ ان کو سزا دی جاسکے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو اور تصاویر میں طالبان جنگجو بلڈنگ کے فرش پر بکھری لاشوں کے درمیان سے راستہ نکالتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں، جس کی فوری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
خیال رہے کہ 6 اگست کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مصروف بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے تھے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسند گروپ داعش (اسلامک اسٹیٹ) نے اپنے ٹیلیگرام چینل کے ذریعے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پاکستان میں پولیس وین پر خودکش حملہ، تین افراد ہلاک

Next Post

کرناٹک میں ’لَوّ جہاد‘ کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
کرناٹک میں ’لَوّ جہاد‘ کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ

کرناٹک میں ’لَوّ جہاد‘ کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan