• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وہ دن دور نہیں ہے جب تمام کشمیری پنڈت اپنے گھر واپس لوٹیں گے:منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-02-16
in مقامی خبریں
A A
وہ دن دور نہیں ہے جب تمام کشمیری پنڈت اپنے گھر واپس لوٹیں گے:منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،16فروری:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں ہے جب تمام کشمیری پنڈت اپنے گھر واپس لوٹیں گے ۔انہوں نے کہاکہ جن کشمیری پنڈت ملازمین نے ڈیوٹی جوائن کی اُن کی اجرتیں واگزار کی گئی ہیں ان باتوں کا اظہار منوج سنہا نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ وہ دن دور نہیں جب تمام کشمیری پنڈت اپنی آبائی سرزمین پر لوٹیں گے۔ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ پی ایم پیکیج کے تحت کام کرنے والے جن ملازمین نے کشمیر میں ڈیوٹی جوائن کی اُن کی تنخواہیں واگزار کی گئیں ہیں۔
اُن کے مطابق کشمیری پنڈت ملازمین کو معقول سیکورٹی فراہم کی گئی۔انہوں نے کہاکہ سری نگر کے پانتھ چوک علاقے میں ایک یاتری نواس تعمیر کیا گیا اور اس سے اپ گریڈ کیا جارہا ہے ۔بتادیں کہ کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے بعد بعض کشمیری پنڈت ملازمین جموں منتقلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پچھلے کئی مہینوں سے کشمیری پنڈت ملازمین جموں میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جمعرات کے روز بھی کشمیری پنڈت ملازمین نے جموں میں اجرتوں کی واگزاری کو لے کر احتجاجی دھرنا دیا۔جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کشمیری پنڈت ملازمین کو یقین دلایا کہ اُن کے سبھی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی لیکن کشمیری پنڈتوں کا کہنا ہے کہ سرکار اُن کی جائز مانگوں کو پورا نہیں کر رہی ہیں۔
کشمیری پنڈت ملازمین کے مطابق کشمیر میں جب حالات پوری طرح سے معمول پر آئیں گے تو وہ وہاں پر اپنے فرائض انجام دینے کے لئے تیار ہیں فی الحال سوشل میڈیا سائٹوں پر دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں جس کے پیش نظر کشمیری پنڈت ملازمین کو جموں کے دفاتر کے ساتھ منسلک کیا جانا چاہءے۔جموں وکشمیر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پیکیج کے تحت تعینات سبھی کشمیری پنڈت ملازمین نے ڈیوٹی جوائن کی ہے۔انہوں نے کہاکہ سرکار نے کشمیری پنڈت ملازمین کے سبھی جائز مسائل کو حل کیا ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گلمرگ میں راہل گاندھی نے دوسرے دن کئی جگہوں کی سیر کی

Next Post

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan