• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جی ‏ٹوئنٹی اجلاس کی سکیورٹی کیلئے فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت، اے ڈی جی پی کشمیر

Online Editor by Online Editor
2023-05-03
in مقامی خبریں
A A
جی ‏ٹوئنٹی اجلاس کی سکیورٹی کیلئے فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت، اے ڈی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جی ٹوئنٹی میزبانی کے سلسلے میں سکیورٹی کی تیاریوں کے متعلق سرینگر میں اعلی سکیورٹی میٹنگ منعقد ‏کی گئی جس میں جی ٹوئنٹی کے اجلاس کو مکمل حفاظت کے ساتھ منعقد کرنے پر زور دیا گیا۔یہ میٹنگ پولیس کنٹرول روم ‏سرینگر میں منعقد ہوئی، جس کی سربراہی کشمیر پولس زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر وجے کمار نے کی۔ اس میٹنگ میں تمام ‏سکیورٹی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔

وجے کمار نے شرکاء پر اس بات پر زور دیا کہ جی ٹوئنٹی ایک اہم اجلاس ہے، جس کی حفاظت کے لئے ہرممکن اقدام اٹھانا ضروری ‏ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ اجلاس کے انعقاد سے قبل ہی سکیورٹی ایجنسیوں کو متحرک اور چوکس ہونے کی ضرورت ‏ہے تاکہ کوئی ایسا واقع پیش نہ آنے دیا جائے جس سے جی ٹوئنٹی کے اجلاس میں خلل ہو۔ وجے کمار نے کہا کہ اجلاس ‏سے قبل سکیورٹی کا سطح انتظام کرنا لازمی ہے تاکہ ویکل بارن آئی ای ڈی، دہشت گردانہ فدائین حملے یا گرینیڈ حملوں کا خدشہ ‏پیدا ہی نہ ہو اور ان حملوں کو ناکام کرنے کے لیے مکمل سکیورٹی انتظامات کرنے کی قبل از وقت ضرورت ہے

واضح رہے کہ 22 تا 24 مئی سے سرینگر میں جی ٹوئنٹی کی میٹنگ منعقد ہورہی ہے جس کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامیہ ‏تیاریاں کر رہا ہے۔جی ٹوئنٹی کا یہ اجلاس سیاحت و اقتصادیات پر ہوگا جس میں جی ٹوئنٹی کے شرکاء مختلف امورات پر تبادلہ ‏خیال کریں گے۔اگرچہ جی ٹوینٹی اجلاس کو کشمیر میں منعقد کرنے پر پاکستان اور چین نے اعتراض کیا ہے تاہم بھارت نے ان ‏ممالک کو باور کیا کہ یہ ملک کا اندرونی معاملہ ہے جس میں یہ ممالک مداخلت نہیں کر سکتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں فی الحال اسمبلی الیکشن کادوردورتک امکانات موجود نہیں

Next Post

کپوارہ انکائونٹر: دو ملی ٹنٹ ہلاک، تلاشی آپریشن جاری: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
بارہ مولہ میں 40 گھنٹوں تک جاری تصادم اختتام پذیر، تین جنگجو ہلاک ،پانچ فورسز اہلکار زخمی

کپوارہ انکائونٹر: دو ملی ٹنٹ ہلاک، تلاشی آپریشن جاری: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan