• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر ی ہانگل کے بعد اب پرندوں کی شماری کاکام شروع ہونے جارہاہے

ہمالین برڈ کاونٹ کے نام سے شروع کی گئی مہم میں اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ بھی شریک ہونگیں

Online Editor by Online Editor
2023-05-11
in مقامی خبریں
A A
کشمیر ی ہانگل کے بعد اب پرندوں کی شماری کاکام شروع ہونے جارہاہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر:کشمیر ہانگل کے بعد اب وادی کشمیرمیں پرندوں کی شماری کاکام شروع کیاجارہاہے ہمالین بارڈکاونٹ کے نام سے جموںو کشمیرمیںیہ ہم شروع کی جارہی ہے جس میں اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ بھی شرکت کرینگے ۔
چند ماہ پہلے وادی کشمیرمیں کشمیری ہانگل کی شماری کاکام مکمل کیاگیا اور وائلڈ لائف محکمہ کی جانب سے کشمیری ہانگل کی تعداد میں اضافہ ہونے کاعندیہ دیاگیااور وائلڈلائف محکمہ نے کہاکہ پچھلے تین برسوں کے دوران کشمیری ہانگل کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جومستقبل کے حوالے سے سودمندثابت ہوسکتاہے ۔کشمیری ہانگل کے بعد اب پرندوں کی شماری کاکام شروع کیاجارہاہے ۔
ہمالین برڈکانوٹ کے نام سے یہ مہم شروع کی جارہی ہے اورہمالیاں پہاڑوں کے ارد گرد جوممالک ریاستیں مرکزی زیرانتظام علاقے آتے ہیں ان میں پرندوں کی شماری کاکام کیاجائیگا ۔
وادی کشمیرمیں اس مہم کے ساتھ کئی اسکولوں او رکالجوں کے طلبہ وطالبات بھی پڑھے گے او روادی کشمیرمیں پرندوں کی تعداد منظرعام پرلائی جائیگی ۔ماہرین کے مطابق پچھلے کی برسوں سے کشمیر وادی میں کئی پرندے بہت کم تعداد میں دکھائی دے رہے ہے یادکھائی ہی نہیں دے رہے ہیں یہ پرندے کیسے نابود ہوئیں ۔
ماہرین کے مطابق بلبل،ہدہد ،ابابیل وادی کشمیرکے اطراف واکناف میں بہت کم دکھائی دے رہے ہے اور کئی پرندوں کو بلکل ہی اب وادی کشمیرمیں دکھائی نہیں دے رہے ہے اس کی وجوہات جاننے کے لئے سروے اہمیت کی حامل ہوسکتی ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں پشمینہ سیکٹر کیلئے اہم پیش قدمی،محکمہ ہینڈی کرافٹس و ہینڈلومز نے او ایف ڈی اے 4000 خریدا

Next Post

امسال امرناتھ یاترا کیلئے 123 لنگر قائم کیے جائیں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
امسال امرناتھ یاترا کیلئے 123 لنگر قائم کیے جائیں گے

امسال امرناتھ یاترا کیلئے 123 لنگر قائم کیے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan