• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

صوبائی کمشنر کشمیر نے میلہ ماتا کھیر بھوانی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

گاندربل اور دیگر مقامات پر عقیدت مندوں کو تمام ضروری سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اَفسران کو ہدایت دی

Online Editor by Online Editor
2023-05-12
in مقامی خبریں
A A
صوبائی کمشنر کشمیر نے میلہ ماتا کھیر بھوانی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/12؍مئی:

صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج تولہ مولہ گاندربل اور کولگام ، اننت ناگ اور کپواڑہ سمیت دیگر اَضلاع میں میلہ ماتا کھیر بھوانی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اَفسران کی ایک میٹنگ منعقد کی۔

میٹنگ میں گاندربل ، کولگام ، کپواڑہ اور اننت ناگ کے ضلع ترقیاتی کمشنروں ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ، ایف سی ایس اینڈ سی اے ، کے پی ڈی سی ایل ، سیاحت ، ٹرانسپورٹ، پی ایچ اِی ، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ، ایس ایم سی ، ایس آر ٹی سی ،ریلیف اور بحالی کمشنر ، پولیس کے علاوہ اَفسران ، جگتی ٹینمنٹ کمیٹی / سون کشمیر فرنٹ جے اینڈ کے یوٹی اور ماتا کھیربھوانی جی یاترا ویلفیئر سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

صوبائی کمشنر کشمیر نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے اَفسران کو تولہ مولہ گاندربل او ردیگر مقامات پر جہاں ہزاروں کشمیری پنڈتوں کی مذہبی تقریب میں آنے کی توقع ہے وہاں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔

اُنہوں نے متعلقہ اِداروں کو ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کے لئے پینے کے پانی ، بجلی اور ٹرانسپورٹیشن کی سہولیات کی دستیابی یقینی بنائیں تاکہ اُنہیں تہوار کے دوران کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اِس کے علاوہ اُنہوں نے ایس ایم سی کو میلے کے دوران ٹرسٹ کو موبائل بیت الخلاء فراہم کرنے کی ہدایت دی اور متعلقہ ایجنسیوں سے کہ اکہ وہ میلہ کھیر بھوانی کے آغاز سے قبل تولہ مولہ میں تزئین و آرائش اور اَپ گریڈیشن کے کاموں کو مکمل کریں۔

صوبائی کمشنر کشمیر نے ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل کو ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کے لئے مندر کے اِنتظام کو کمبل فراہم کریں اور میلہ ماتا کھیربھوانی کے شرکأ کی سہولیت کے لئے خیموں او رکرسیوں کا اِنتظام کریں۔

میلہ کھیر بھوانی کے دوران ہزاروں کشمیری پنڈت پانچ مشہور مندروں تولہ مولہ گاندربل ،ٹکرکپواڑہ ،لکٹی پورہ عشمقام ،اننت ناگ او روادی کشمیر کے کولگام ضلع میں ماتا تریپور سندر دیو سر اور ماتاکھیر بھوانی منز گام کا دورہ کرتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر چار روز بعد ٹریفک بحال

Next Post

سخت قوانین اور اخلاقیات کا نفاذ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
پاکستان میں انسداد اہانت کا نیا قانون

سخت قوانین اور اخلاقیات کا نفاذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan