• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر ہسپتالوں میں آن لائن اپائمنٹنٹس کی پیشکش پر زور دیا

این ایچ ایم کی 12ویں گورننگ باڈی میٹنگ کی صدارت کی

Online Editor by Online Editor
2023-06-03
in مقامی خبریں
A A
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر ہسپتالوں میں آن لائن اپائمنٹنٹس کی پیشکش پر زور دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نےجموںوکشمیر کے صحت اِداروں میں ڈاکٹر وں کے ساتھ آن لائن اپائنٹمنٹ کی سہولیت کو بڑھانے پر زو ردیا۔ اُنہوں نے محکمہ صحت کے اَفسران پر زور دیا کہ وہ اِس سروس کو ایک ماہ کے اندر عوام تک پہنچانے کے لئے کام کریں۔
اِن باتوں کا اظہار آج چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کما مہتا نیشنل ہیلتھ مشن ( این ایچ ایم ) کی 12ویں گورننگ باڈی میٹنگ میں کیا۔ میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری جل شکتی ، کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی ، کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود ، سیکرٹری صحت ، ایم ڈی این ایچ ایم ، پرنسپل جی ایم سی سری نگر او رپرنسپل جی ایم سی جموں ، ڈائریکٹر ایم سی ایچ اینڈ آئی ، ڈائریکٹر ہیلتھ کشمیر / جموں ، ڈائریکٹر آیوش اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ڈاکر ارون کما ر مہتا نے کہا کہ مریضوں کو پہلے سے آن لائن اپائنٹمنٹ ملک کے بہت سے پریمیئر ہسپتالوں میں دی جاتی ہیںاور محکمہ کو ہسپتال جانے کے عمل کو آسان بنانے کے لئے اَپنے نظام کو اس کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے ۔ اُنہوں نے ان سے کہا کہ وہ دستیاب آسان او رمؤثر نظام کو اَپنائیں ۔چیف سیکرٹری نے اَفسران کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ مریض کی تاریخ اور دیگر میراٹی ڈیٹا کو ڈیجیٹائزکریں تاکہ یہ چوبیس گھنٹے قابل رسائی رہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کرنے والے اِداروں ، آنگن واڑی مراکز او رتعلیمی اِداروں کے اعداد وشمار کو اِکٹھا کرنے سے ہر فرد کی پیدائش سے لے کر آج تک کی تمام صحت تفصیلات پر مشتمل ڈیٹابیس بن سکتا ہے ۔ اُنہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ جموںوکشمیر یوٹی میں یہاں کے تمام اَفراد کے صحت ریکارڈ کی صد فیصد ڈیجیٹلائزیشن کو یقینی بنانے کے لے اسے ایک مقصد بنائیں۔
اِس موقعہ پر سیکرٹری صحت بھوپندر کمار او رایم ڈی این ایچ ایم آیوشی سوڈا ن نے محکمہ کے کام کاج بالخصوص نیشنل ہیلتھ مشن جے اینڈ کے کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ یہ بتایا گیا کہ جموںوکشمیر کی صحت سہولیات میں کافی تعداد میں کریٹیکل کیئر ایمبولینس تعینات کی گئی ہیں او رلوگوں کو چوبیس گھنٹے بغیر پریشانی خدمات فراہم کرنے کے لئے 108 کال سینٹر کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے۔اِس کے علاوہ یہ بھی بتایا گیا کہ 2018-19 سے گذشتہ برسوں کے فنڈز کے استعمال میں ہر گزرتے سال کے ساتھ ترقی پذیر اِضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
یہ انکشاف ہو اکہ سال 2018-19 ء میں دستیاب فنڈز کی 671.75 کروڑ میں سے استعمال کا فیصد 72فیصد تھا۔ یہ 2022-23ء میں بڑھ کر 900.64 کروڑ روپے تک پہنچ گئی جس کے اِستعمال کے فیصد نے کوانٹم لیپ لے کر گذشتہ مالی برس کے لئے 98.68 فیصد تک پہنچ گئی۔گورننگ باڈی نے مالی برس 2023-24ء کے لئے 1441.60 کروڑ روپے کے سٹیٹ پروگرام امپلی منٹیشن پروگرام ( ایس پی آئی پی ) کی توثیق کرنے کے لئے این ایچ ایم کی تجاویز اور کووِڈ جروری تشخیصی اور اَدویات کی خریداری ، ایچ ایم آئی ایس ( اِی۔ سہج)جیسے آئی ٹی اقدامات ڈسٹرکٹ ہسپتالوں اورسی ایچ سیز سے لے کر ٹریشری کیئر ہسپتالوں تک کی عمل آوری پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس نے مشن کے کام کو بہتر اورمؤثر بنانے کے لئے موجودہ لیبر قوانین اور ایچ آر سے متعلق دیگر مسائل کے مطابق کنٹریکٹ پر کام کرنے والی خواتین ملازمین کے حق میں زچگی کی چھٹی پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام کا طالب علم کولکتہ کے کالج ہاسٹل میں مردہ پایا گیا

Next Post

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
نئے منصوبوں نے جموںو کشمیر میں سیاحت کی صورت بدل دی۔ رپورٹ

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan