• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہیں: رویندر رینا

Online Editor by Online Editor
2023-07-06
in مقامی خبریں
A A
آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہاکہ محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیان دے کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر سرکار نے یہاں کے غریب لوگوں کو پانچ مرلہ اراضی دینے کا فیصلہ کیا باہر کے لوگوں کو نہیں ۔
ان کے مطابق محبوبہ مفتی لوگوں کو بھڑکانے کی سازش کر رہی ہیں ۔ان باتوں کا اظہار رویندر رینا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر سرکار نے گزشتہ دنوں فیصلہ کیا کہ جن لوگوں کے پاس اپنا مکان نہیں انہیں سرکار پانچ مرلہ اراضی فراہم کرئے گی تاکہ وہ مکان بنا سکیں۔
انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایم آواس یوجنا کے تحت ملک کے لاکھوں غریبوں کو مفت مکان فراہم کئے اور اسی پالیسی کے تحت جموں وکشمیر کے لوگوں کو بھی مفت اراضی دینے کا فیصلہ لیا گیا۔
ان کے مطابق ایل جی منوج سنہا نے غریبوں کو اراضی دینے کا تاریخی فیصلہ لیا تاہم کچھ سیاستدانوں کو یہ ہضم ہی نہیں ہوا۔
رویندر رینا نے کہاکہ جموں وکشمیر کے کچھ ایسے سیاسی حکمران جو ماضی میں خود وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں انہیں غریبوں کی خوشیاں راس نہیں آرہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ محبوبہ مفتی جموں وکشمیر کے عوام کو گمراہ کر نے کی کوشش کررہی ہیں۔
بھاجپا یوٹی صدر نے کہاکہ محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جب موصوفہ خود وزیرا علیٰ تھیں تو انہوں نے غریبوں کے لئے کچھ نہیں کیا اور آج جب ایل جی منوج سنہا نے غریبوں کو مفت اراضی دینے کا فیصلہ لیا تو اس پر وہ سوالات اٹھا رہی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ محبوبہ مفتی کی یہ عادت رہی ہے کہ وہ جھوٹا پروپگنڈا کر رہی ہے کیونکہ اس کی سیاسی زمین اب کھسک چکی ہے۔رویندر رینا نے واضح کیا کہ صرف جموں وکشمیر کے رہنے والوں کو ہی اراضی فراہم کی جائے گی ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لائی جائے : اے ڈی جی پی

Next Post

کشمیر میں چاقو زنی کے نئے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
بجبہاڑہ میں نامعلوم افراد کا چاقو سے حملہ، نوجوان زخمی

کشمیر میں چاقو زنی کے نئے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan