• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بابا بڈھا امرناتھ یاترا: پہلے جھتے نے پونچھ پہنچ کر بابا کا درشن کیا

Online Editor by Online Editor
2023-08-19
in مقامی خبریں
A A
کیلاش یاترا روزگار کا ذریعہ بھی ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے پہلے جھتے نے ہفتے کے روز پونچھ کے منڈی علاقے میں بابا کا درشن کیا۔
اس موقع پر وہاں موجود لوگوں جن میں سکھ، ہندو اور مسلمان برادریوں کے لوگ شامل تھے، نے یاتریوں کا والہانہ استقبال کیا۔
ایک خاتون یاتری نے میڈیا کو بتایا کہ یاترا کے لئے اچھے انتطامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں پہنچ کر مجھے بہت اچھا لگا اور یہاں کسی قسم کا کوئی ڈر بھی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں کے لوگوں نے ہمارا اچھا استقبال کیا۔
ضلع ہیڈ کوارٹر پونچھ سے 30 کلو میٹر کی دوری پر واقع اس مقدس مندر میں یاترا کا سلسلہ گیارہ دنوں تک جاری رہے گا۔
بتادیں کہ اس مندر کی یاترا کے لئے جموں سے جمعہ کے روز ایک ہزار 3 سو 38 یاتریوں پر مشتمل پہلا جھتا سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ روانہ ہوا تھا۔ یاترا کے پر امن اور احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
حکام نے گیارہ دنوں تک جاری رہنے والی اس یاترا کے یاتریوں کے لئے موبائل بیت الخلا، لنگر، پانی اور بجلی وغیرہ کا معقول بندو بست کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ پونچھ کے منڈی علاقے میں واقع بھگوان شیو کے نام وقف بابا بڈھا امرناتھ مندر جموں کے قدیم ترین مندروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
گرچہ اس مندر میں سال بھر عقیدت مندوں کا آنا جانا رہتا ہے تاہم یاترا کے دوران یاتریوں کی غیر معمولی بھیڑ رہتی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر سمارٹ سٹی میں سو سمارٹ گاڑیاں چالو کرنے کا سلسلہ اسی ماہ سے شروع ہوگا: صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

سرینگر میں اعلیٰ تعلیم میں خواتین مینیجرز کیلئے قومی صلاحیت سازی ورکشاپ کا آغاز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
سرینگر میں اعلیٰ تعلیم میں خواتین مینیجرز کیلئے قومی صلاحیت سازی ورکشاپ کا آغاز

سرینگر میں اعلیٰ تعلیم میں خواتین مینیجرز کیلئے قومی صلاحیت سازی ورکشاپ کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan