• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف سیکرٹری نے بی آئی ایس اے جی کے ذریعے سکلنگ پورٹل کی ترقی کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-03-28
in مقامی خبریں
A A
چیف سیکرٹری نے بی آئی ایس اے جی کے ذریعے سکلنگ پورٹل کی ترقی کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/28؍مارچ:چیف سیکرٹری اَتل ڈولونے آج بھاسکرآچاریہ نیشنل اِنسٹی چیوٹ فار سپیس ایپلی کیشنز اینڈ جیو اِنفارمیٹکس (بی آئی ایس اے جی۔این) کے ذریعہ این آئی سی اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (ایس ڈی ڈی) کے لئے سکلنگ پورٹل کی ترقی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
میٹنگ میں سیکرٹری ایس ڈی ڈی کے علاوہ کمشنر سیکرٹری آئی ٹی ، سیکرٹری منصوبہ بندی، ڈی جی منصوبہ بندی، ڈائریکٹر ایس ڈی ڈی اور محکمہ کے دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔
دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری نے تمام شراکت داروںکے ساتھ اِس پورٹل کا حصہ بننے کی حد اور اجزأ کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے ڈویلپروں سے عوام کے لئے اس پورٹل کی افادیت اور اہمیت کے علاوہ اس کا حصہ بنائے جانے والے نئے اقدامات کے بارے میں دریافت کیا۔
اُنہوں نے مزیدپوچھاکہ اس پورٹل پر ہنرمندی کے لئے کون سے کورسز پیش کئے جائیں گے اور درخواست دہندگان کو کس قسم کے الرٹس، معلومات فراہم کی جائیں گی۔ اُنہوں نے یہاں رہنے والی متنوع آبادی کی آسانی کے لئے اسے کثیر لسانی بنانے کی تجویز دی۔
اُنہوں نے دکش کسان پورٹل پر شامل کرنے کے علاوہ خود روزگار کے ہر شعبے میں پیش کی جانے والی سکیموں کی تفصیلات دینے والے موٹیویشنل ویڈیوز کو بھی شامل کرنے کو کہا۔سیکرٹری ایس ڈی ڈی کمار راجیو رنجن نے مختلف پہلوؤں اور اس پر کام کرنے کے طریقوں پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے بتایا کہ ترقی کے پورٹل مختلف شعبوں یا دِلچسپی کے شعبوں کے تحت جیسے زراعت ، آٹوموٹیو ، بی ایف ایس آئی ، تعمیرات ، خوبصورتی اور تندرستی وغیرہ خود کو ہنر مند بنانے کی ضرورت والے لوگوں کے لئے فائدہ مند متعدد آ ن لائن کورسوں کی ہوسٹ کر نے جارہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پہلے عوام کا ہائے وے پر چلنا آسان کرکے افسپا منسوخی میں سنجیدگی کا ثبوت دیا جائے/ عمر عبداللہ

Next Post

دینی مدارس اور زکوات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
دینی مدارس کا سروے کیوں اور کیسے ؟

دینی مدارس اور زکوات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan