• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں جعلی سونے کے بسکٹوں کے ریکیٹ کا پردہ فاش، تین گرفتار: پولیس

Online Editor by Online Editor
2024-09-13
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں جعلی سونے کے بسکٹوں کے ریکیٹ کا پردہ فاش، تین گرفتار: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں جعلی سونے کے بسکٹوں کے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش کرکے تین افراد کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے 153 جعلی سونے کے بسکٹ بر آمد کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر فوری عمل کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن لال پورہ نے جعلی سونے کے بسکٹوں کے ایک غیر قانونی کاروبار کا پردہ فاش کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث تین مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا۔
بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت بشیر احمد خان ولد فضل الرحمان خان، ریاض احمد وار ولد محمد تحسین وار اور نور محمد لوہار ولد رحمت اللہ لوہار کے طور پر کی گئی جو سب دیور لولاب کپوارہ کے رہائشی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران تینوں نے جعلی سونے کے کاروبار میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے جعلی سونے کے 153 بسکٹ بر آمد کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن لال پورہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چین کے ساتھ بھارت کے اقتصادی تعلقات غیر منصفانہ رہے ہیں۔ وزیر خارجہ

Next Post

نیا جموں اور نیا کشمیر بی جے پی کا خواب ہے: انوراگ ٹھاکر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
نیا جموں اور نیا کشمیر بی جے پی کا خواب ہے: انوراگ ٹھاکر

نیا جموں اور نیا کشمیر بی جے پی کا خواب ہے: انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan