• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

Online Editor by Online Editor
2024-10-05
in مقامی خبریں
A A
جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔پاکستان اکتوبر کے وسط میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان حکومت (CHG) کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

پی ایم مودی نہیں ایس جئے شنکر پاکستان جائیں گے:
ایس سی او سربراہی اجلاس میں بھارت کی شرکت کے بارے میں پوچھے جانے پر، وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ، وزیر خارجہ جے شنکر 15-16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کے ایک وفد کی قیادت کریں گے۔اگست کے شروع میں، بھارت کو پاکستان کی طرف سے ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (CHG) میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا تھا۔
جیسوال نے 30 اگست کو ہفتہ وار میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف سے دعوت نامہ کی تصدیق کی۔ بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، جیسوال نے کہا کہ، ہاں، ہمیں پاکستان کی طرف سے ریاستی حکومت کے سربراہان کی کونسل (ایس سی او ) کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ہمارے پاس اس بارے میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے۔ اس سے قبل مئی 2023 میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گوا میں ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت کا دورہ کیا تھا۔ چھ سالوں میں پاکستان کے کسی وزیر خارجہ کا یہ پہلا بھارت دورہ تھا۔

وزارت خارجہ نے ذاکر نائیک کے پاکستان دورے پر کیا کہا؟
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بریفنگ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان دورہ اور اُن کا وہاں پرتپاک استقبال کیے جانے کی بھی مذمت کی۔ انھوں نے کہا کہ، "ہم نے رپورٹس دیکھی ہیں کہ ان کا (ذاکر نائیک) کا وہاں (پاکستان میں) پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ ہمارے لیے یہ حیرت کی بات نہیں ہے کہ بھارتی قانون اور انصاف سے بھاگنے والے کا پاکستان میں اعلیٰ سطح پر استقبال کیا گیا ہے۔ جیسوال نے اسے مایوس کن اور قابل مذمت قرار دیا لیکن کہا کہ یہ حیران کن نہیں ہے۔

ایس سی او کیا ہے؟
شنگھائی تعاون تنظیم ایک مستقل بین الحکومتی بین الاقوامی تنظیم ہے جو 15 جون 2001 کو قازقستان، چین، کرغزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان نے شنگھائی میں قائم کی تھی۔
اس کا پیشرو شنگھائی فائیو کا میکانزم تھا۔ فی الحال، ایس سی او ممالک میں نو رکن ممالک شامل ہیں۔ جن میں بھارت، ایران، قازقستان، چین، کرغزستان، پاکستان، روس، ازبکستان اور تاجکستان شامل ہیں۔ افغانستان، منگولیا اور بیلاروس ایس سی او کے مبصر ممالک ہیں۔2022 میں سمرقند ایس سی او سربراہی اجلاس میں، تنظیم کے اندر جمہوریہ بیلاروس کی حیثیت کو رکن ریاست کی سطح تک بڑھانے کا عمل شروع ہوا ہے۔

ایس سی او کے 14 ڈائیلاگ پارٹنرز:
آذربائیجان، آرمینیا، بحرین، مصر، کمبوڈیا، قطر، کویت، مالدیپ، میانمار، نیپال، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، ترکی اور سری لنکا ایس سی او کے 14 ڈائیلاگ پارٹنرز ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے ووٹنگ جاری

Next Post

مودی نے ووٹروں سے ہریانہ اسمبلی کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹنگ کی اپیل کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
تعلیمی پالیسی کا مقصد جدید نظریات کو تعلیم سے مربوط کرنا:وزیر اعظم نریندر مودی

مودی نے ووٹروں سے ہریانہ اسمبلی کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹنگ کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan