• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اسمبلی میں خصوصی درجے کا مسئلہ اٹھانے پر محبوبہ مفتی کی پارٹی کے تین ارکان اسمبلی کی سراہنا

Online Editor by Online Editor
2024-11-20
in مقامی خبریں
A A
اسمبلی میں خصوصی درجے کا مسئلہ اٹھانے پر محبوبہ مفتی کی پارٹی کے تین ارکان اسمبلی کی سراہنا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کے روز پارٹی کے تین ارکان اسمبلی کی ستائش کی جنہوں نے ماہ رواں کے آغاز میں جموں وکشمیر اسمبلی کے پہلے اجلاس کے دوران دفعہ370 اور 35 اے کو منسوخ کرنے کا مسئلہ اٹھایا۔
پارٹی نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے آج سری نگر میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر منعقدہ ایک میکٹنگ کے دوران قانون ساز اسمبلی میں پی ڈی پی ارکان اسمبلی کی کوششوں کی سراہنا کی’۔
انہوں نے کہا: ‘یہ انتخابات جموں و کشمیر کی شناخت اور وقار کے دفاع کے بارے میں تھے ہمارے ایم ایل ایز نے دفعہ 370 اور 35اے کی یکطرفہ منسوخی پر لوگوں کی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘لیجسلیچر اور عوامی رسائی میں حقوق کے لئے ہماری لڑائی جاری رہے گی’۔
پارٹی ہیڈ کوارٹر پر منعقدہ اس میٹنگ میں پارٹی کے تینوں ارکان اسمبلی وحید پرہ، رفیق نائک اور میر محمد فیاض کے علاوہ سینئر لیڈران نعیم اختر، عبدالرحمن ویری، غلام نبی لون، خورشید عالم، بشارت بخاری، آسیہ نقاش اور ظہور میر نے بھی شرکت کی۔
پی ڈی پی لیجسلیچر پارٹی لیڈر وحید پرہ نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا: ‘ہم نیشنل کانفرنس حکومت کو ان وعدوں کی یاد دلاتے رہیں گے جو حکمراں پارٹی نے انتخابی مہم کے دوران لوگوں سےکئے تھے’۔
انہوں نے کہا: ‘ہم انہیں باہر کی جیلوں میں بند کشمیری نوجوانوں اور انہیں واپس منتقل کرنے کی ضرورتوں، بڑھے ہوئے راشن کوٹہ وغیرہ کے بارے میں یاد دلاتے رہیں گے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘نینشل کانفرنس کو ایک بہت بڑا مینڈیٹ ملا ہے،،، ہم انہیں لوگوں سے کئے گئے ودے یاد دلاتے رہیں گے’۔
قابل ذکر ہے کہ مرکز نے سال 2019 میں جموں وکشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے دفعہ370 کو منسوخ کیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

Next Post

جموں و کشمیر شدید سردی کی گرفت میں، درجہ حرارت مائنس 19 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر شدید سردی کی گرفت میں، درجہ حرارت مائنس 19 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے

جموں و کشمیر شدید سردی کی گرفت میں، درجہ حرارت مائنس 19 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan