• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جون ۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں کا ہر شہری اور تاجر دربار مو کی بحالی کا خواہاں :وزیر ستیش شرما

Online Editor by Online Editor
2024-12-18
in مقامی خبریں
A A
جموں کا ہر شہری اور تاجر دربار مو کی بحالی کا خواہاں :وزیر ستیش شرما
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں:جموں وکشمیر کابینہ کے وزیر ستیش شرما نے منگل کے روز کہاکہ جموں کا ہر تاجر دربار مو کی بحالی چاہتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر دربار مو پر ایک سو کروڑ روپیہ خرچ بھی ہوتے تھے تاہم  جموں کے تاجروں کو بھی اس سے پانچ ہزار کروڑ روپیہ کی آمدنی حاصل ہوتی تھی۔

انہوں نے کہاکہ اگلے دو چار مہینوں کے دوران جو ہم سے چھینا گیا وہ واپس ملنے کی امید ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے ادھم پور میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ گزشتہ گیارہ سال کے دوران جموں وکشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا، ٹرانسپورٹر، تاجر اور نوجوان پریشان ہے۔

وزیر نے کہاکہ جموں وکشمیر میں تعلیمی شعبے کو بڑھاوا دینے کی خاطر زمینی سطح پر بہت کچھ کیا جارہا ہے کیونکہ گزشتہ دس سال کے دوران سبھی شعبے متاثر ہوئے ہیں۔

ستیش شرما نے مزید کہاکہ دربار مو پر اگر سو کروڑ روپیہ خرچ ہوتے تھے لیکن جموں کے تاجروں کو پانچ ہزار کروڑ روپیہ کی آمد ن بھی حاصل ہوتی تھی ۔

ان کے مطابق جموں کا ہر تاجر اور عام لوگ دربار مو کی جلد ازجلد بحالی چاہتے ہیں کیونکہ اس روایت سے آپسی بھائی چارہ بھی فروغ پاتا تھا۔بی جے پی کو ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ستیش شرما نے کہاکہ گزشتہ دس سال کے دوران جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے میں برسر اقتدار جماعت کا ہاتھ رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگلے دو چار مہینوں کے دوران جموں وکشمیر کو وہ سب کچھ ملے گا جو ہم چھینا گیا کیونکہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے اس حوالے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گاندربل میں نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ :مجسٹرئیل انکوائری کے احکامات صادر

Next Post

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan