• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز دھوکہ دہی پر مبنی اسکیموں کو فروغ دینے سے اجتناب کریں: سائبر پولیس کشمیر

Online Editor by Online Editor
2024-12-25
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر میں آن لائن فراڈ اورسائبر کرایم میں اضافہ ،تین سالوں میں 2145کیس درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 25 دسمبر: سائبر پولیس کشمیر نے بدھ کے روز سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز سے کہا ہے کہ وہ شرط لگانے والی (بیٹنگ)ایپس، دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری کی اسکیموں یا ورک فرام ہوم کی جعلی نوکریوں کی پیشکشوں کو فروغ دینے سے اجتناب کریں۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات قانون کے تحت قابل سزا ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سائبر پولیس اس طرح کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور معصوم لوگوں کو دھوکہ دینے میں ملوث پائے جانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
سائیبر پولیس کشمیر نے بدھ کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز متوجہ ہوں: بیٹنگ ایپس، دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری اسکیموں یا جاب فرام ہوم کی جعلی پیشکشوں کو فروغ دینے سے گریز کریں ایسی حرکتیں نہ صرف عوام کو گمراہ کرتی ہیں بلکہ قانون کے تحت قابل سزا بھی ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘سائبر پولیس اس طرح کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور معصوم لوگوں کو دھوکہ دینے میں ملوث پائے جانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا’۔پوسٹ میں لوگوں سے ذمہ دار شہری کے طور پر اپنی ذمہ داریوں کو انجام دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ مشکوک سرگرمیوں کے متعلق سائبر پولیس کو مطلع کریں۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Next Post

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan