• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جون ۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

Online Editor by Online Editor
2024-12-27
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: سری نگر، بڈگام اور گاندربل کے ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ نے جمعرات کو کہاکہ ریزرویشن کے معاملے پر احتجاج میں شامل ہونے کے لئے میری موجودگی کے بجائے طلبا کی ریزرویشن کا معاملہ اہم تھا۔
انہوں نے کہاکہ الطاف بخاری کواپنے گریباں میں جھانک کر دیکھنا چاہئے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ میڈیا کو غیر جانبدارانہ رویہ اپنا کر ریزرویشن معاملے پر اپنی آواز بلند کرنی چاہئے۔
آغا روح اللہ نے کہاکہ میڈیا کو مسائل سے زیادہ حقائق کی ترجمانی کرنی چاہئے لیکن اس اہم مسئلے پر کسی میڈیا آوٹ لیٹ نے بات نہیں کی۔ان کے مطابق وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج میں شامل ہونے کے لئے میری موجودگی کے بجائے طلبا کی ریزرویشن کا معاملہ اہم تھا۔
الطاف بخاری کی جانب سے احتجاج کو پلانٹیڈ قرار دینے پر آغا روح اللہ نے کہا :’الطاف بخاری کی طرح سب کچھ پلانٹیڈ نہیں ہوتا۔‘انہوں نے کہاکہ الطاف بخاری خود پلانٹیڈ ہے اور وہ اسی عینک سے سب کو دیکھ رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

Next Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
ممکنہ طور پرعیدالفطر کی تقریب سعید21اپریل کومنائے جانے کے پیش نظرکشمیرمیںجمعتہ الوداع منایاگیا

کشمیر میں حضرت ابوبکر صدیق(رض) کا عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

2024-12-25
Next Post
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan