• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ مقررہ وقت میں مکمل ہوں گے:ڈویژنل کمشنر کشمیر

جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے پیش نظر اگلے2ماہ انتہائی اہم

Online Editor by Online Editor
2023-02-18
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:18،فروری:
ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے بیدھوری نے ہفتہ کو کہا کہ سری نگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ مقررہ وقت میں مکمل ہوں گے تاہم کا کہنا ہے کہ اگلے 2 ماہ میں لوگوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ کام کرنے کے لئے کچھ سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔
تاریخی لالچوک سری نگرمیں جاری ترقیاتی وتعمیراتی کاموں کاجائزہ لینے کیلئے ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے بیدھوری نے کمشنر ایس ایم سی اطہرعمرخان اوردیگرافسران کے ہمراہ دورہ کیا۔انہوںنے جاری کاموں کاجائزہ لینے کے بعد یہاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈویڑنل کمشنر کشمیر وجے بیدھوری نے ہفتہ کو کہا کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کے لئے سٹی سینٹر لال چوک میں جاری ترقیاتی کاموں میں تیزی آئی ہے کیونکہ کام دوہری شفٹوں میں چل رہا ہے، جبکہ سرینگر میں جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے پیش نظر اگلے2ماہ انتہائی اہم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آنے والے2 ماہ میں لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کےلئے کچھ سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔
ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے بیدھوری نے کہا کہ ترقیاتی کام مقررہ وقت میں مکمل ہوں گے کیونکہ کام ڈبل شفٹوں میں جاری ہے۔ انہوںنے کہاکہہم نے اس وقت کام شروع کیا تھا جب سری نگر میںG20 اجلاس کی کوئی تجویز نہیں تھی، لیکن چونکہ یہ اجلاس یہاں منعقد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اس سے ہمیں فائدہ ہوا کیونکہ ہم نے ڈبل شفٹوں میں کام شروع کیا۔ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے بیدھوری نے کہا کہ منصوبے وقت پر مکمل ہوں گے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں سڑک حادثہ، دو مسافر از جان، 19 زخمی

Next Post

درگاہ حضرتبل میں میں ہر نماز کے بعد موئے مقدس کے دیدار سےزائرین فیضاب ہوں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
درگاہ حضرتبل میں میں ہر نماز کے بعد موئے مقدس کے دیدار سےزائرین فیضاب ہوں گے

درگاہ حضرتبل میں میں ہر نماز کے بعد موئے مقدس کے دیدار سےزائرین فیضاب ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan