• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

وزیر اعظم نے پی ایم۔ سوراج قومی پورٹل کا آغاز کیا اور ملک کے پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والے ایک لاکھ کاروباریوں کوکریڈٹ سپورٹ کی منظوری دی

لفٹینٹ گورنر نے غریب گھرانوں کو انتہائی ضروری مدد فراہم کرنے اور کمزور طبقات کو بااختیار بنانے کیلئے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا

Online Editor by Online Editor
2024-03-14
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
وزیر اعظم نے پی ایم۔ سوراج قومی پورٹل کا آغاز کیا اور ملک کے پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والے ایک لاکھ کاروباریوں کوکریڈٹ سپورٹ کی منظوری دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیشنل ایکشن فار میکانائیزڈ سینی ٹیشن ایکو سسٹم ( نمستے ) کے تحت آیوشمان ہیلتھ کارڈز اور پی پی ای کٹس صفائی متروں کو سونپی گئیں
جموں :لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے ملک کے پسماندہ طبقوں کے ایک لاکھ کاروباریوں کو کریڈٹ سپورٹ کی منظوری دینے کیلئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری سماجک اتھان ایوام روزگار آدھارت جن کلیان ( پی ایم ۔ سوراج ) قومی پورٹل کا آغاز کیا اور ملک کے سماجی طور پر پسماندہ طبقات کے ایک لاکھ کاروباریوں کو کریڈٹ سپورٹ کی منظوری دی ۔
جموں و کشمیر میں درج فہرست ذات ، دیگر پسماندہ طبقات ( او بی سی ) اور صفائی کرمچاری برادری سے تعلق رکھنے والے 1747 مستفیدین کو کاروبار شروع کرنے اور عزت کے ساتھ زندگی گذارنے میں مدد فراہم کی گئی ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ وزیر اعظم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ بنیادی سہولیات سے لے کر تعلیم اور مالی شمولیت تک کوئی بھی پیچھے نہ رہے ۔ انہوں نے سماج کے پسماندہ طبقے سے نوجوان کاروباریوں کا ایک بڑا مجموعہ بنانے کیلئے بہت سی اصلاحات کی ہیں ۔ ‘‘
جموں سے لانچ کی تقریب میں مرکزی وزیر مملکت پی ایم او ڈاکٹر جتیندر سنگھ بھی شامل ہوئے ۔ اس موقع پر نیشنل ایکشن فار میکانائیزڈ سینی ٹیشن ایکو سسٹم ( نمستے ) کے تحت سماج کے پسماندہ طبقے کے استفادہ کنندگان ، صفائی ملازمین ، سیوریج اور سیپٹک ٹینک کے کارکنوں کو آیوشمان ہیلتھ کارڈز اور پی پی ای کٹس جاری کی گئیں ۔
عزت مآب وزیر اعظم نے کٹھوعہ کی رہنے والی محترمہ نیلم کماری سے بھی بات چیت کی جنہوں نے اپنا نوٹیک شروع کرنے کیلئے سرکاری قرض کی سہولت حاصل کی ۔ وی اجوالا ، پی ایم آواس ، آیوشمان اور سوچھ بھارت جیسی کئی فلاحی اسکیموں سے بھی مستفیدہیں ۔ وزیر اعظم نے ملازمت دینے والی اور دوسری خواتین کو روزگار فراہم کرنے پر ان کی تعریف کی ۔
پسماندہ طبقوں کیلئے کریڈٹ سپورٹ کیلئے ملک گیر آؤٹ ریچ ایونٹ میں ملک بھر کے 500 سے زیادہ اضلاع سے پروگرام میں شامل ہونے والے پسماندہ گروہوں سے تعلق رکھنے والے مختلف سرکاری اسکیموں کے تقریباً 3 لاکھ استفادہ کنندگان نے شرکت کی ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری کی جے ٹی ایف آر پی منصوبوں میں ہونے والی بچت کیلئے مضبوط منصوبے بنانے پر زور دسمبر سے پہلے تمام اِنفراسٹرکچر پروجیکٹوں کو مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post

میرا ترکھان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

میرا ترکھان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan