• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

آج جموں و کشمیر تیز رفتار سے ترقی کر رہا ہے اور مختلف شعبوں میں نمایاں تبدیلی رونما ہو رہی ہے ۔ سنہا 

لفٹینٹ گورنر نے نئی دہلی میں ایس آر سی سی کے بزنس کنکلیو 2024 سے خطاب کیا 

Online Editor by Online Editor
2024-03-17
in اہم ترین
A A
آج جموں و کشمیر تیز رفتار سے ترقی کر رہا ہے اور مختلف شعبوں میں نمایاں تبدیلی رونما ہو رہی ہے ۔ سنہا 
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

نئی دہلی :لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج نئی دہلی میں شری رام کالج آف کامرس کے زیر اہتمام بزنس کنکلیو 2024 سے خطاب کیا ۔ اپنے کلیدی خطاب میں لفٹینٹ گورنر نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر یو ٹی کی کامیابیوں اور اس کے مستقبل کیلئے وژن کا اشتراک کیا ۔

لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ آج جموں و کشمیر تیز رفتار سے ترقی کر رہا ہے اور مختلف شعبوں میں نمایاں تبدیلی رونما ہو رہی ہے ۔ ہم نے عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کیلئے جامع اور تیز رفتار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کیلئے اہم اقتصادی شعبوں کی تبدیلی کا آغاز کیا ہے ‘‘۔

ایس آر سی سی کے طلباء کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مختلف شعبوں میں چیلنجوں اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی ۔

لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ آج جموں و کشمیر اختراعات ، صنعتوں ، سیاحت ، تعلیم ، کھیل ، زراعت ، صحت ، کاروباری اور دستکاری کا مرکز بن گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جامع ترقی کے تئیں انتظامیہ کی وابستگی نے محروم طبقات ، نوجوانوں ، خواتین اور کسانوں کیلئے اپنی حقیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے ایک ساز گار ماحول پیدا کیا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ ہم نے خوف سے پاک ، بدعنوانی سے پاک اور دہشت گردی سے پاک جموں و کشمیر بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوام پر مرکوز گورننس ، عوامی خدمات کی فراہمی کا موثر طریقہ کار ، پراجیکٹ کی تکمیل کی تیز رفتاری ، فلاحی اسکیموں کے بہتر نتائج اور سب کیلئے یکساں مواقع نے عام آدمی کو بااختیار بنایا ہے اور زندگی کی آسانی کو بہتر بنایا ہے ۔

لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ان کیلئے پالیسی صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے بلکہ عوام کے خواب اور خواہشات ہیں ۔

لفٹینٹ گورنر نے کہا ہم نے عام آدمی کو پالیسی سازی میں اسٹیک ہولڈر بنایا ہے اور ان کی ضروریات کے مطابق ترقیاتی کام کئے جا رہے ہیں ۔ جموں و کشمیر ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور فزیکل کنیکٹیویٹی میں ملک میں نمایاں پیش قدمی کر رہا ہے ۔ سمارٹ سٹی پراجیکٹس نے شہری تبدیلی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا ہے اور نوجوانوں کی خواہشات اور خواب پروان چڑھ رہے ہیں ۔

لفٹینٹ گورنر نے معزز ادارے کی انتظامیہ ، فیکلٹی اور طلباء کو بھی مبارکباد دی ۔ اس موقع پر پرنسپل شری رام کالج آف کامرس پروفیسر سمرت کور ،کالج کے فیکلٹی ممبران ، ممتاز شہری اور طلباء نے شرکت کی ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مذمتی قرارداد منظور

Next Post

لوک سبھا انتخابات کے پُر امن انعقاد کیلئے جموں کشمیر پولیس تیار : آئی جی پی کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے پُر امن انعقاد کیلئے جموں کشمیر پولیس تیار : آئی جی پی کشمیر

لوک سبھا انتخابات کے پُر امن انعقاد کیلئے جموں کشمیر پولیس تیار : آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan