• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

عام اِنتخابات۔ 2024ء | ریٹرننگ آفیسر 4۔اودھمپور پارلیمانی حلقہ نے اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری کی

Online Editor by Online Editor
2024-03-21
in اہم ترین
A A
عام اِنتخابات۔ 2024ء | ریٹرننگ آفیسر 4۔اودھمپور پارلیمانی حلقہ نے اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

کٹھوعہ/ریٹرننگ آفیسر4 اودھمپور پارلیمانی حلقہ ڈاکٹر راکیش مِنہاس نے آج آئندہ پارلیمانی اِنتخابات کے لئے نامزدگی کے عمل کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔اِس پارلیمانی حلقہ (پی سی) میںاِنتخابات اِنتخابی عمل کے پہلے مرحلے کے دوران ہونے والے ہیں۔
الیکشن نوٹیفکیشن میں پارلیمانی اِنتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند اُمیدواروں کے لئے ٹائم لائن اور طریقہ کار کی وضاحت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اُمیدوار یا ان کے تجویز کنندگان ریٹرننگ آفیسر کے دفتر یا اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر 67 کٹھوعہ اے سی (اے سی آر کٹھوعہ) کے ذریعے ضلع ترقیاتی کمشنر آفس کٹھوعہ میں صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک (عام تعطیل کے علاوہ) 27 ؍مارچ 2024 ء کے بعد کاغذات نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔
نامزدگی فارم کٹھوعہ میںضلع ترقیاتی کمشنر کے دفتر میں واقع ریٹرننگ آفیسر کے دفتر سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 ؍مارچ 2024 ء کو دوپہر ایک بجے ضلع ترقیاتی کمشنر آفس کٹھوعہ میں ہوگی۔
اُمیدواروں کے پاس 30 ؍مارچ 2024 ء کو سہ پہر 3 بجے تک اَپنی کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کا اِختیار ہے۔
حلقے میں پولنگ کا دِن 19 ؍اپریل 2024 ء کو مقرر کیا گیا ہے اور یہ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگا۔
بعد میں اِس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسر 4اودھمپور پارلیمانی حلقہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ نیگوشیایبل انسٹرومنٹ ایکٹ 1881 کے تحت ان تاریخوں پر عام تعطیل کی وجہ سے 23، 24 اور 25؍ مارچ 2024 ء کو نامزدگی کا کوئی عمل نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر راکیش مِنہاس نے تمام اہل اُمیدواروں اورشراکت داروںپر زور دیا کہ وہ اِنتخابی شیڈول اور اِنتخابی نوٹیفکیشن میں بیان کردہ طریقۂ کار پر عمل کریں اور منصفانہ اور شفاف اِنتخابات کو یقینی بنانے کے لئے تمام متعلقہ جماعتوں کی فعال شرکت اور تعاون کی اپیل کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شمالی ریلوے نے کشمیر کے لیے ٹکٹ کی قیمتوں میں کمی کی، کووڈ سے پہلے کے کرایوں کو بحال کیا

Next Post

سب کے لئے صحت سرکار کی ترجیح

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post

سب کے لئے صحت سرکار کی ترجیح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan