• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

سری نگر میں ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش چار معاونین اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار:پولیس

Online Editor by Online Editor
2024-03-24
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
سری نگر میں ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش چار معاونین اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں سیکورٹی فورسز نے چار ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سری نگر پولیس، 50آر آراور 29بٹالین سی آر پی ایف نے کانہامہ نوگام میں شام کے اوقات میں ناکہ لگایا جس دوران ایک سفید رنگ کی آلٹو گاڑی کو روک کر اس میں سوار چار ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

انہوں نے گرفتار شدگان کی شناخت محمد یاسین بٹ ولد غلام قادر بٹ، شیراز احمد راتھر ولد عبدالرشید راتھر، غلام حسن کھانڈے ولد غلام محمد کھانڈے ساکنان لچھن بل زعفران کالونی پانتھ چوک اور امتیاز احمد بٹ ولد مرحوم عبدل گنائی بٹ ساکن فرستہ بل پانپور کے بطور کی ہے۔

موصوف ترجمان کے مطابق گرفتار شدگان کے قبضے سے ایک اے کے 56رائفل، تین میگزین، 75گولیوں کے راونڈ، ایک جی لاک پستول دو میگزین ، 26پستول گولیوں کے راونڈ اور 6چینی ساخت کے گرینیڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ چاروں کالعدم تنظیم جیش کے ساتھ وابستہ ہیں۔پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 31/2024زیر دفعات 18,23,39یو اے پی اے ایکٹ اور آرمز ایکٹ کے تحت نوگام پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی جی پی نے کارپس بیٹل اسکول (سی بی ایس) بھالرہ ڈوڈہ کا کیادورہ

Next Post

عمر عبداللہ نے نیشنل کانفرنس کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
عمر عبداللہ نے نیشنل کانفرنس کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا

عمر عبداللہ نے نیشنل کانفرنس کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan