• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۱۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

اننت ناگ، پونچھ، راجوری پارلیمانی نشست امیدواروں کیلئے چیلنج

Online Editor by Online Editor
2024-04-05
in اہم ترین
A A
اننت ناگ، پونچھ، راجوری پارلیمانی نشست امیدواروں کیلئے چیلنج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: لوک سبھا انتخابات 2024 نزدیک آنے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر کی اننت ناگ – پونچھ – راجوری (اے پی آر) پارلیمانی نشست ایک اہم میدان جنگ میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ برس حد بندی کے دوران اننت ناگ، راجوری اور پونچھ اضلاع کو پہلی مرتبہ ایک نشست میں ضم کرنے کی وجہ سے سیاسی پارٹیوں، لیڈران کے لیے چیلنجز میں اضافہ ہوا ہے۔ پیش ہے اس انتخابی حلقے سے متعلق چند اہم نکات۔
انتخابی مرحلہ
اے پی آر حلقہ میں لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔
اہم تاریخیں
نوٹیفکیشن کا اجراء 12 اپریل 2024
نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 اپریل 2024
نامزدگیوں کی جانچ 20 اپریل 2024
امیدواری (نام) واپس لینے کی آخری تاریخ 22 اپریل 2024
پولنگ کی تاریخ 07 مئی 2024
ووٹوں کی گنتی 04 جون 2024
آبادیاتی جائزہ:
اے پی آر حلقہ کُل 1,828,838 اہل ووٹرز پر مشتمل ہے۔ ان میں 9،29،811 مرد ووٹرز، 8،99،027 خواتین ووٹرز، اور 25 خواجہ سرا ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ معذور افراد کی تعداد 91,805 ہے۔ اس حلقے میں بزرگ ووٹرز کی بھی بڑی آبادی ہے۔ حلقہ میں 7,495 مرد بزرگ شہری اور 7,433 خواتین بزرگ شہری ہیں جن کی عمر 85 سال سے زیادہ ہے۔

پولنگ اسٹیشنز
اننت ناگ، پونچھ، راجوری حلقے میں کُل 2,338 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ان میں 225 شہری پولنگ اسٹیشنز اور 2،113 دیہی پولنگ اسٹیشن شامل ہیں۔اے پی آر حلقہ اسمبلی کے مختلف حلقوں پر مشتمل ہے، جو اس کے متنوع آبادیاتی اور ثقافتی منظرنامے کی عکاسی کرتا ہے۔

اسمبلی سیٹ ضلع
ڈورو( ایس ٹی) اننت ناگ
کوکرناگ( ایس ٹی)
اننت ناگ ویسٹ
اننت ناگ
سری گفوارہ-بجبہاڑہ
شنگس – اننت ناگ ایسٹ
پہلگام
دمحال ہانجی پورہ کولگام
کولگام
دیوسر
زینہ پورہ شوپیاں
سورنکوٹ (ایس ٹی) پوبچھ
حویلی
پونچھ
مینڈھر
نوشہرہ
راجوری( ایس ٹی) راجوری
بدھل (ایس ٹی)
تھنہ منڈی (ایس ٹی)
سیاسی منظر
اے پی آر حلقہ ایک مسابقتی انتخابی جنگ کے لیے تیار ہے، جس میں بی جے پی اور نیشنل کانفرنس سمیت مختلف سیاسی جماعتیں بالادستی کے لیے کوشاں ہیں۔ توقع ہے کہ انتخابات میں پر جوش مہم چلائی جائے گی۔ امیدواروں کی توجہ مقامی مسائل کے ساتھ ساتھ قومی ایجنڈوں پر بھی ہوگی، تاہم پہلی مرتبہ مختلف النوع اور دو صوبوں کے مابین منقسم اس نشست کے لیے انتخابات میں کامیابی کسی بھی امیدوار کے لیے آسان نہیں ہوگی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شب قدر ۔ کیا ہے فضیلت اور اہمیت

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan