• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست کے لئے کاغذات نامزدگی کا عمل جاری

Online Editor by Online Editor
2024-04-18
in اہم ترین
A A
جموں میں ایک سال سے زائد مقیم فرد ووٹر بن سکتا ہے۔ ڈی سی جموں
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ: اننت ناگ – راجوری لوک سبھا نشست کے لئے 12 اپریل سے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل جاری ہے۔ اس نشست کے لئے ابھی تک 18 امیدواروں نے فارم حاصل کئے ہیں، جبکہ دلیپ کمار پنڈتا نامی ایک آزاد امیدوار نے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی، نیشنل کانفرنس کے میاں الطاف سمیت کئی سرکردہ رہنماؤں نے فارم حاصل کئے ہیں۔ ان میں سے گیارہ امیدواروں نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے فارم حاصل کئے ہیں۔
واضح رہے کہ اننت ناگ راجوری لوک سبھا نشست کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آغاز 12 اپریل سے شروع ہوا ہے۔ کاغذات جمع کرنے کی آخری تاریخ 19 اپریل ہے جبکہ نام واپس لینے کی تاریخ 22 اپریل ہے اور اس نشست کے لئے 7 مئی کو انتخابات ہوں گے۔ ’’نیشنل لوک تانترک پارٹی‘‘ کے اننت ناگ راجوری نشست کے لئے پارٹی کے امیدوار امتیاز احمد نجار نے منگل کے روز فارم حاصل کیا۔ اننت ناگ ضلع میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے نیشنل لوک تانترک پارٹی کے آرگنائزیشن منسٹر اشفاق علی نے کہا کہ ان کی پارٹی جموں کشمیر کی سبھی نشستوں کے لئے اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی۔
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ’’فی الحال پارٹی نے اننت ناگ راجوری نشست کے لئے امتیاز احمد نجار جبکہ سرینگر کے لئے روبینہ اختر کو امیدوار منتخب کیا ہے۔‘‘ اشفاق علی نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی کا منشور ہے کہ وہ غریبوں اور محتاج عوام کی خدمات اور بقاء کے لئے کام کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’بی جے پی نے اپنا سیاسی کھیل، کھیل کر یہاں کی عوام کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ لہذا عوام کو ایسی سیاست سے نجات دلانے کی ضرورت ہے۔‘‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

موسم میں بہتری، کسان میوہ باغات میں جراثیم کش ادویات چھڑکنے میں مشغول

Next Post

ملک سے بہت جلدنکسل دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ امت شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

ملک سے بہت جلدنکسل دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan