• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

میلہ کھیر بھوانی کے کامیاب انعقاد کے لیے تیاریاں جاری

Online Editor by Online Editor
2024-06-08
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
میلہ کھیر بھوانی کے کامیاب انعقاد کے لیے تیاریاں جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں ’’کھیر بھوانی میلہ‘‘ کے سلسلہ میں تولہ مولہ مندر میں تیاریاں زوروں سے جاری ہیں۔ انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ میلے سے قبل ہی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی جائیں گی۔ مندر کے صحن کے علاوہ آس پاس کے بازاروں کو بھی دلہن کی طرح سجایا رہا ہے، جبکہ یہاں آنے والے شردھالوؤں کے لیے لنگر کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔
اس میلہ میں مقامی کشمیری مسلمان آنے والے کشمیری مہاجر پنڈتوں کا صدیوں سے استقبال کرتے آ رہے ہیں اور امسال بھی اس روایت کو قائم و دائم رہنے کی غرض سے مقامی مسلمان میلہ کے لیے کیے جا رہے انتظامات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ مقامی باشندوں نے بتایا کہ مندر میں جگہ کی کمی صورت میں شردھال مسلم گھروں میں بھی ٹھہر سکتے ہیں جس کے لیے مقامی مسلم آبادی ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے۔
ادھر، دھرما ٹرسٹ کے مینیجر نے بتایا کہ میلہ کھیر بھوانی امسال 12جون سے شروع ہوگی جبکہ 10جون تک ہی سبھی انتظامات مکمل کر لئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں گزشتہ برس کے مقابلے میں امسال زیادہ شردھالوؤں کی آمد کی توقع ہے جس کے لئے ٹرسٹ کی جانب سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ وہیں سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شری امر ناتھ یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ

Next Post

منشیات کے خاتمے کا عالمی دن: ہر عمر کے لوگ منشیات کی گرفت میں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
منشیات کے خاتمے کا عالمی دن: ہر عمر کے لوگ منشیات کی گرفت میں

منشیات کے خاتمے کا عالمی دن: ہر عمر کے لوگ منشیات کی گرفت میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan