• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرینگر کو ’ورلڈ کرافٹ سٹی‘ کا اعزاز دیا گیا

Online Editor by Online Editor
2024-06-24
in اہم ترین
A A
سرینگر کو ’ورلڈ کرافٹ سٹی‘ کا اعزاز دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر  : ’’ورلڈ کرافٹ کونسل‘‘ نے سرینگر شہر کی دستکاری اور ثقافتی ورثے کی دیرینہ روایت کو تسلیم کرتے ہوئے ’’ورلڈ کرافٹ سٹی‘‘ (World Craft City) کے خطاب سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز سرینگر کے کاریگروں کی غیر معمولی مہارت اور عزم کو اجاگر کرتا ہے، جن کے ہنر اور کاریگری نے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف اپنی علیحدہ شناخت قائم کی ہے بلکہ عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو لوہا بھی منوایا ہے۔

یہ اعلان جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا (کے آفس) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا۔ ’’ورلڈ کرافٹ کونسل کی طرف سے ورلڈ کرافٹ سٹی کے طور پر تسلیم کیے جانے پر سرینگر (کے شہریوں) کو دلی مبارکباد۔ یہ باوقار اعزاز سرینگر کے بھرپور ورثے، دستکاری اور متحرک ثقافت کو تسلیم کرتا ہے جو کہ کافی خوش آئند ہے۔‘‘

ٹویٹ میں ان سبھی تمام کاریگروں اور کاریگروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جن کی لگن اور قابلیت نے اس کامیابی کو ممکن بنایا ہے۔ ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’ورلڈ کرافٹس کونسل سے ملنے والی منظوری اور اعزاز سے مقامی معیشت کو تقویت ملے گی، سیاحت میں اضافہ ہوگا اور نوجوان نسل کو روایتی اور دستکاری کی قدیم روایت کو زندہ و جاوید رکھنے کی بھی ترغیب ملے گی۔ ‘‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر میں خوفناک آتشزدگی، ایک مسجد 20 دکان اور7 مکان خاکستر

Next Post

’بہء، آغا سید روح اللہ مہدی۔۔۔‘ نو منتخب رکن پارلیمنٹ کا کشمیری زبان میں حلف

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
’بہء، آغا سید روح اللہ مہدی۔۔۔‘ نو منتخب رکن پارلیمنٹ کا کشمیری زبان میں حلف

’بہء، آغا سید روح اللہ مہدی۔۔۔‘ نو منتخب رکن پارلیمنٹ کا کشمیری زبان میں حلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan