• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات مکمل، ڈی جی پی

Online Editor by Online Editor
2024-06-28
in اہم ترین
A A
امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات مکمل، ڈی جی پی
FacebookTwitterWhatsappEmail

رام بن : جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل، آر ایس سوین، نے صوبہ جموں کے رام بن ضلع کا دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹر میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی قیادت کی۔ پولیس سربراہ نے سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ پولیس سمیت دیگر سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے تمام تر تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں اور پولیس بھی پوری طرح سے مستعد ہے۔ میٹنگ میں جموں کشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران سمیت سیول انتظامیہ کے افسران نے بھی شرکت کی۔
ڈی جی پی نے میٹنگ کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ امرناتھ یاترا کے پیش نظر پختہ انتظامات کئے جا چکے ہیں اور جموں کشمیر انتظامیہ سالانہ امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کیلئے پوری طرح سے سے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ شردھالوؤں کے لیے یاترا کے سبھی روٹس پر سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے۔ آر آر سوین نے شردھالوؤں سے ہموار یاترا کے انعقاد کے لیے پولیس، شرائن بورڈ اور دیگر ایجنسیز نے جو پلان مرتب کیے گئے شیڈول کی پاسداری کرنے کی تلقین کی۔
یاد رہے کہ جمعرات کو جموں کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے بھی جنوبی کشمیر کے پہلگام میں ایک سیکورٹی میٹنگ کا جائزہ لیا نونہ وَن بیس کیمپ کا از خود معائنہ کیا۔ رواں برس امرناتھ یاترا 29جون سے منعقد ہو رہی ہے جس میں لاکھوں یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کو لیکر کانگریس کا اجلاس

Next Post

جموں سے امرناتھ یاتریوں کا پہلا جتھہ روانہ، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جھنڈی دکھا کر کیا روانہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
جموں سے امرناتھ یاتریوں کا پہلا جتھہ روانہ، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جھنڈی دکھا کر کیا روانہ

جموں سے امرناتھ یاتریوں کا پہلا جتھہ روانہ، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جھنڈی دکھا کر کیا روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan