• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں رواں سیزن کی گرم ترین رات ریکارڈ، 29 جولائی سے دن کے درجہ حرارت میں کمی ہونے کا امکان

Online Editor by Online Editor
2024-07-28
in اہم ترین
A A
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سےشدید گرمی کی لہر نے کشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 28 جولائی (یو این آئی) وادی کشمیر میں جہاں دن کے دوران سورج آگ اگل رہا ہے تو وہیں سری نگر میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات رواں سیزن کی گرم ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے جب درجہ حرارت24.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
سری نگر سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر موسمیات فیضان عارف نے بتایا کہ سری نگر میں یہ شبانہ درجہ حرارت گذشتہ 132 برسوں میں ریکارڈ ہونے والا تیسرا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا جو معمول سے5.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ قبل ازیں سری نگر میں سال 1988 میں 21 جولائی کو شبانہ درجہ حرارت 25.2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سال 2021 میں 26 جولائی کو شبانہ درجہ حرارت 24.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہوا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سری نگر میں عام طور اتنا درجہ حرارت ماہ مئی کے وسط میں دن کے دوران ریکارڈ کیا جاتا ہے۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات جموں و کشمیر میں بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ 29 جولائی سے لوگوں کو شدید گرمی سے نجات ملنے کا امکان ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں 29 جولائی سے 3 اگست تک رک رک کر بارشیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 29 جولائی کو کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ جموں خطے میں بیشتر مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس کے بعد بارشوں کی شدت تیز ہونے کی توقع ہے اور پھر 3 اگست تک دونوں کشمیر اور جموں خطوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی جبکہ جموں کے بعض حصوں میں بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ 29 جولائی کے بعد دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوسکتی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پنشن ایک حق ہے عطیہ نہیں، لیکن صرف ضابطوں کے مطابق دعوی کیا جا سکتا ہے: سپریم کورٹ

Next Post

عیسائیوں کو اس الیکشن کے بعد ووٹ نہیں دینا پڑے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
عیسائیوں کو اس الیکشن کے بعد ووٹ نہیں دینا پڑے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

عیسائیوں کو اس الیکشن کے بعد ووٹ نہیں دینا پڑے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan