• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جموں کشمیر میںجو بھی پارٹی حکومت بنائے گی اسے مکمل حمایت حاصل ہوگی:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2024-09-13
in اہم ترین
A A
گزشتہ پانچ برسوں میں جموںوکشمیر کو سنیمااور تھیٹر کی ثقافت سے دوبارہ جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /دفعہ 370 اب آئین کا حصہ نہیں ہے کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ کشمیری عوام پاکستان کی سازش کو سمجھ چکے ہیں اور اب وہ ان کے بہکاوئے میں نہیں آتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں ایک دہائی کے بعد تین مرحلوں میں اسمبلی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں جو کہ تاریخی ہے اور کہا کہ جموں و کشمیر میں جو بھی پارٹی اگلی حکومت بنائے گی اسے ان کی مکمل حمایت حاصل ہوگی۔ سی این آئی کے مطابق قومی ٹی وی چینل کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام گزشتہ پانچ سالوں میں عوام کی فلاح و بہبود آج تک کی ’’پنچایت‘‘ میں شرکت کے دوران خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اگر 75 فیصد سے زیادہ لوگ یہ نہیں کہتے ہیں کہ کام کیا گیا ہے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔
خیال رہے کہ ان کا تبصرہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی پر ان کے ’’بادشاہ‘‘کہنے کے بعد آیا ۔ منوج سنہا نے کہا کہ سال 2019 میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد عوامی جذبات کا اندازہ لگانے کے لیے ایک خفیہ رائے شماری کرائی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا ’’ ‘‘انہیں (راہول گاندھی) کو عوام کی رائے لینا چاہئے، وہ زیادہ باخبر ہوں گے۔ خفیہ رائے شماری کروائیں۔ اگر 75 فیصد سے زیادہ عوام یہ نہیں کہتے ہیں کہ پچھلے پانچ سالوں میں ان کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا گیا ہے، تو میں استعفیٰ دے دوں گا۔ ‘‘ سنہا نے تاہم کہا کہ جموں و کشمیر میں جو بھی پارٹی اگلی حکومت بنائے گی اسے ان کی مکمل حمایت حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا ’’ جو بھی حکومت آئے گی، اسے میری مکمل حمایت حاصل رہے گی‘‘۔منوج سنہا نے یہ بھی کہا کہ 18 ستمبر سے تین مرحلوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات مکمل طور پر آزادانہ اور منصفانہ ہوں گے۔ رات گیارہ بجے بھی لوگ کھانے کیلئے باہر جا رہے ہیں۔ مہم بھی آدھی رات تک جاری ہے۔
حالیہ لوک سبھا انتخابات میں ریکارڈ ووٹر ٹرن آؤٹ پر، سنہا نے کہا کہ یہ لوگوں کی وجہ سے ہے جو پاکستان کی سازش کو سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا مستقبل ہندوستان کے ساتھ ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جموں و کشمیر میں 58.46 فیصد ووٹ ڈالے گئے، جو گزشتہ 35 سالوں میں لوک سبھا انتخابات میں سب سے زیادہ ہے۔لیفٹنٹ گورنر نے کہا’’جموں و کشمیر کے لوگوں، خاص طور پر وادی کے لوگوں نے ہندوستان کی جمہوریت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے‘‘۔سنہا، جو 2020 سے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ہیں، نے کہا کہ کانگریس اور اپوزیشن کو جان لینا چاہیے کہ دفعہ 370 اب آئین کا حصہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے مرکز کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیا جموں اور نیا کشمیر بی جے پی کا خواب ہے: انوراگ ٹھاکر

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی آج ڈوڈہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
وزیر اعظم مودی نے گجراتی میں نیا انتخابی نعرہ دیا’میں نے یہ گجرات بنایا ہے‘

وزیر اعظم نریندر مودی آج ڈوڈہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan