• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۱۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

وزیر دفاع نے 11 ریاستوں /یو ٹیز میں 2236 کروڑ روپے کے 75 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو عملی طور پر قوم کے نام وقف کیا

Online Editor by Online Editor
2024-10-13
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
وزیر دفاع نے 11 ریاستوں /یو ٹیز میں 2236 کروڑ روپے کے 75 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو عملی طور پر قوم کے نام وقف کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر :وزیر دفاع مسٹر راج ناتھ سنگھ نے آج 2236 کروڑ روپے کی لاگت سے بارڈر روڈ آرگنائیزیشن ( بی آر او ) کے 75 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا ۔ ان میں سے 19 جموں و کشمیر میں ہیں ۔ اپنے خطاب میں وزیر دفاع نے ان پروجیکٹوں کو سرحدی بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور ان علاقوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کے اٹل عزم کا ثبوت قرار دیا ۔
لفٹینٹ گورنر نے وزیر اعظم شری نریندر مودی اور وزیر دفاع مسٹر راج ناتھ سنگھ کا ان اہم پروجیکٹوں کیلئے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔
انہوں نے کہا کہ یہ انفراسٹرکچر فوج اور سول انتظامیہ دونوں کیلئے اہم ہیں اور دور دراز علاقوں کے لوگوں کیلئے معاشی لائف لائن ثابت ہوں گے ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ گذشتہ چند برسوں میں جموں و کشمیر میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے اور کنیکٹیویٹی ، خاص طور پر سٹریٹجک اہمیت کے حامل علاقوں میں تبدیلی آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پورے جموں و کشمیر میں مساوی ترقی اور لاسٹ میل کنیکٹیویٹی کو یقینی بنانے کیلئے وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ آج جن سڑکوں اور پلوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ہے ان کا سرحدی سیاحت پر مثبت اثر پڑے گا ، روز گار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے ، معاشرے میں معاشی خوشحالی آئے گی اور آگے کے علاقوں میں معیار زندگی بہتر ہو گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ پروجیکٹ ہندوستانی فوج کی آپریشنل صلاحیت کو بہتر بنائیں گے اور فوجیوں کیلئے نقل و حرکت اور لاجسٹک سپورٹ کو فروغ دیں گے ۔
لفٹینٹ گورنر نے سرحدی علاقوں میں سماجی و اقتصادی تبدیلی اور قومی یکجہتی میں بارڈر روڈز آرگنائیزیشن کے اہم کردار کو بھی سراہا ۔
جموں و کشمیر میں جن سڑکوں اور پلوں کا افتتاح کیا گیا ان میں موہورا باز روڈ ، ٹوٹمریگلی کائیاں باول روڈ ، گورائی پُل بانڈی پورہ گریز روڈ ، گارجن پُل ٹوٹمریگلی بیس سے اوپر تک ، نیرو نار داور ۔ نیرو ۔ بیروب ۔ چکوالی ۔ کاؤبل گلی روڈ ، بشناہ کولپور ۔ کھوج پور روڈ ، بسوہلی ۔ بنی ۔ بھدرواہ روڈ ، گلہار سنساری روڈ ، سوان پُل ، بسوہلی ۔ بنی ۔ بھدرواہ روڈ ، سانو پُل دومیل ۔ جندرا۔ کھرتا روڈ، ، نیگڑھ پُل دول گلہار روڈ ، چننی پُل دومیل ۔ جندرا ۔ کھرتا روڈ ، ، نیٹو پُل گلہار سنساری روڈ ، کوگرا پُل دومیل جندرا کھرتا روڈ ، درسو پُل دھار اودھمپور روڈ اور سیوا II پُل بسوہلی ۔ بنی ۔ بھدرواہ روڈ شامل ہیں ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اپنے راجیہ کا وَنے جِییو

Next Post

جموں و کشمیر میں فیکس کے ذریعے حکومت بنانے کی کوشش کی گئی تھی، اب ایسا نہیں ہوگا: عمر عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر میں فیکس کے ذریعے حکومت بنانے کی کوشش کی گئی تھی، اب ایسا نہیں ہوگا: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں فیکس کے ذریعے حکومت بنانے کی کوشش کی گئی تھی، اب ایسا نہیں ہوگا: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan